Home / کھیل (page 187)

کھیل

پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ہالینڈ سے شکست کھا گئی مگر قسمت نے پاکستان کو کواٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے آخری موقع دیا ہے

بھونیشور (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان نے اپنا اہم آخری میچ میں ہالینڈ سے 1-5 ہار گیا۔ گرین شرٹس نے تین میچ کھیل کر ٹورنامنٹ میں صرف ایک پوائنٹ حاصل کیا ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسرے میچ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس کرکٹ ٹیم کا قیام عمل میں لا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس کرکٹ ٹیم کا قیام عمل میں لا دیا کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے میرپورخاص کی نمائندگی شامل، ایس ایس پی عابد علی بلوچ نے آج ضلعی پولیس کرکٹ …

مزید پڑھیں

جنوری 2019 میں بڑے پیمانے پر میرپورخاص میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ جنوری 2019 میں بڑے پیمانے پر میرپورخاص میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے دفتر میں ڈویژنل اسپورٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص باسکٹ بال ڈویژن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کل پاکستان گریڈ سی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص باسکٹ بال ڈویژن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کل پاکستان گریڈ سی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا۔ ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان کے مختلف ڈویژن کی باسکٹ بال ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خواتین اسپورٹس فیسٹیول مینا بازار کا انعقاد- اسپورٹس فیسٹیول خواتین بچیوں کو تفریح اور انکے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ہیں- رکن قومی اسمبلی شمیم آرا پنہور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نجی ادارے سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کی جانب سے سندھ وومین ڈولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ایک روزہ خواتین اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد میرپورخاص کے گاما اسٹیڈیم میں کیا گیا. پروگرام کہ مہمان خاص رکن قومی اسمبلی شمیم آرا پہنور تھی. اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا شریک حیات بنالیا

بہاولپور (بیورو رپورٹ) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مجیب الرحمان نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔ امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی نے مجیب الرحمان سے دوستی کے بعد دوسال پہلے اسلام قبول کیا تھا- …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل کراچی انٹر یونیورسٹی فٹسال ٹورنمنٹ اختتام پذیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا جانے والا آل کراچی انٹر یونیورسٹی فٹسال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوگیا، تین روز تک جاری رہنے والے اس ٹورنمنٹ میں آئی بی اے، کراچی یونیورسٹی اور این ای ڈی سمیت 16 جامعات کے طلبا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کا کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا میونسپل اسٹیڈیم فنڈذ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار

میاں چنوں (شاہد عباس سیال) میاں چنوں کا کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا میونسپل اسٹیڈیم فنڈذ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار- سینکڑوں نوجوان صحت مند سر گرمیاں جاری رکھنے سے محروم- اہلیاں میاں چنوں کا میونسپل اسٹیڈیم کا کام جلد مکمل کرنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ گیم فشنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل فشنگ ٹورنامنٹ 2018، 23 دسمبر کو مبارک بیچ میں منعقد ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گیم فشنگ ایسوسی ایشن کے صدر جمیل احمد راجپوت نے ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ، فارمر منسٹر فار اسپورٹس، گورنمنٹ آف سندھ نے سندھ گیم فشنگ ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو سیریز میں وائٹ واش کردیا- بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) قومی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے- آسٹریلیا کو0-3 سے شکست دینے کے بعد قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوۓ وائٹ واش کردیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب …

مزید پڑھیں