Home / کھیل (page 16)

کھیل

سری لنکا کی سنسنی خیز فتح، پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی

راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے اور اہم میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو چھ رنز سے شکست دے کر 29 نومبر کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنا لی 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے کپتان …

مزید پڑھیں

آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کی فائنل فور لائن اپ مکمل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں جاری آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر فائنل فور مکمل ہوگئی، جہاں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ نے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا اور امریکہ نے گروپ بی سے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنلز …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل پی ڈی کرکٹ چیمپئن شپ: بہاولپور اور اسلام آباد کا میچ ٹائی، راولپنڈی کی دوسری کامیابی

راولپنڈی، (اسپورٹس ڈیسک) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ میں راولپنڈی نے پشاور کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کر لی، جبکہ بہاولپور اور اسلام آباد کا میچ 97، 97 رنز پر ٹائی ہو گیا۔ ایوب …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز ہاکی: سندھ کی مرد و خواتین ٹیموں کی تیاریاں مکمل، کپتانوں اور کوچز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35 ویں نیشنل گیمز ہاکی ایونٹ کے لیے سندھ کی مرد و خواتین ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اٹھارہ سال بعد کراچی میں منعقد ہونے والے اس میگا اسپورٹس ایونٹ میں سندھ کی ٹیمیں بھرپور عزم کے ساتھ شرکت کریں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

کراچی، (ویب اسپورٹس ) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے، جس کا انعقاد پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس راؤنڈ میں چار ریجنز راولپنڈی، اسلام آباد، بہاولپور اور پشاور …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے پی ایس ایل فرنچائز رائٹس دس سال کے لیے تجدید کر لیے

کراچی، (ویب اسپورٹس) کراچی کنگز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آئندہ دس سال کے لیے اپنے فرنچائز رائٹس برقرار رکھے ہیں۔ یہ پیش رفت اس تاریخی سفر کا تسلسل ہے جو 2015 میں اُس وقت شروع ہوا جب ملک …

مزید پڑھیں

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑ دی

ملتان، (ویب اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ٹیم کے مالک علی ترین نے اچانک ملکیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے …

مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل، آئی سی سی نے شیڈول جاری کردیا

دبئی، (ویب اسپورٹس) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ون میں ایک ساتھ شامل کیے گئے ہیں۔ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا یہ عالمی ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک …

مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، بنگلہ دیش اے کو سپر اوور میں شکست

دوحہ (ویب اسپورٹس) – پاکستان شاہینز نے مردوں کے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جب انہوں نے بنگلہ دیش اے کو ایک شاندار مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دی۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز بنائے، اور میچ کا …

مزید پڑھیں