Home / اہم خبریں / اٹھاونویں نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپین شپ کا افتتاح خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عقیل شاہ نے کیا، پہلے دن خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کا راج

اٹھاونویں نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپین شپ کا افتتاح خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عقیل شاہ نے کیا، پہلے دن خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کا راج

چارسدہ ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام چارسدہ میں جاری 28 تا 31 جنوری 2021 تک کھیلی جائیگی، پورے پاکستان سے 260 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ بوائز کے سنگل انڈر 15 ایونٹ میں محمد زید (کے پی کے) نے زین سبحانی (پی بی) کو 21-5، 21-6 سے شکست دی۔ محمد عبد اللہ (کے پی کے) نے ایم عباس (آئی ایس بی) کو 21-7، 21-6 سے شکست دی۔ محمد سلیمان (آئی ایس بی) نے میر شاہیر (اے جے کے) کو 21-5، 21-5 سے شکست دی، نجم الثاقب (کے پی کے) نے سفیان (سندھ) کو 21-12، 21-7 سے شکست دی۔ عامر حسن جنجوعہ (آئی ایس بی) نے خیزما شہزاد (پی بی) کو 21-5 ، 21-10 سے شکست دی، طاہر سبحانی (پی بی) نے ہاشم خان (کے پی کے) کو 21-14 ، 23-25 ​​سے شکست دی۔ بوائز کے سنگل انڈر 17 ایونٹ میں عمر فاروق (کے پی کے) نے علی زین (سندھ) کو 21-15، 21۔11 سے شکست دی عمیر خان (کے پی کے) نے حسن ارشد (پی بی) کو 21-15 ، 21۔11 سے شکست دی۔ عنایت فرید (کے پی کے) نے بلاور ندیم (بالو) کو 21۔17، 21۔17 سے شکست دی، معظم طارق (سندھ) نے سچل شفیق (پی بی) کو 16-21، 21-12، 21-17 سے شکست دی، اسد آفریدی (کے پی کے) نے فیضان عاصم (پی بی) کو 21-19 ، 12-21 ، 21-8 سے شکست دی۔ مہران (کے پی کے) نے دمیر (سندھ) کو 21-7، 21-18 سے شکست دی۔ احمد نیازی (پی بی) نے غدیر علی (بالو) کو 21-10 ، 21-13 سے شکست دی۔ ہاشیر شاہ (کے پی) نے معیز احمد (سندھ) کو 21-7، 21-8 سے شکست دی، مینز سنگل انڈر 19 ایونٹ میں عبداللہ صدیقی (سندھ) نے محمد اسامہ (آرمی) کو 21-16 ،21-19 سے شکست دی، محمد حنیف (پی بی) نے سعد نواز کیانی (آرمی) کو 21۔13، 26-24 سے شکست دی۔ حسیب احمد (پی بی) نے فرمان کیہر (سندھ) کو 21۔14، 21۔17 سے شکست دی۔اذلان شاہ (کے پی کے) نے شہریار علی (پی بی) کو 21۔12، 21۔11 سے شکست دی۔ محمد طحہ (سندھ) نے جاسم خان (پی بی) کو 21-6، 21-11 سے شکست دی۔حماد اسد (پی بی) نے محمد نعمان (پی بی) کو 21۔14 ، 21-15 سے شکست دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے