تازہ ترین
Home / کراچی (page 397)

کراچی

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے لئے ذوالفقار علی کو صدر جبکہ طارق علی کو سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لئے دوبارہ منتخب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جاپان کراٹے ایسو سی ایشن پاکستان کی جنرل کونسل و الیکشن میٹینگ جاپان قونصل خانہ کراچی میں کاتشوشی شنا (جاپان کراٹے ایسوسی ایشن ٹوکیو جاپان ہیڈ کوارٹر) اور کاتسونوری اشئدا (نائب کونسل جنرل آف جاپان قونصل خانہ کراچی) کی زیرنگرانی منعقد کی گئی۔ جس میں جے …

مزید پڑھیں

کراچی بلوچ کالونی پولیس منشیات مافیا کے خلاف ان ایکشن، گٹکا سپلائر سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ کیپٹن ر اظفر مہیسر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بلوچ کالونی سلیم مروت کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بلوچ کالونی پولیس نےگٹکا سپلائر اسلم عرف ذوبی ولد محمد اسلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ اور گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی علی شیر راجپر کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی مسعود چانڈیو کے جوان سال بیٹے کی مغفرت …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کی کاروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس جراٸم پیشہ عناصر کا مکمل صفایا کرنے کے لئے متحرک۔ درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گارڈن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں

سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ صوبائی وزیر شبیر بجارانی کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ معدنیات سے متعلق وقفہ سولات کے دوران صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ارکان کے سوالات کے جوابات دئیے انہوں نے کہا کہ معدنیات کی نیلامی کے بڈز اور ریزرو کے نرخ محکمے کی اعلی سطح کی قائم کمیٹی طے کرتی …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے دیر کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی گھر گھر تلاشی، ضلع وسطی پولیس اور سچل رینجرز کی بھاری …

مزید پڑھیں

کراچی میٹرو ویل کے قریب ڈکیتوں کی سفاکی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو مزاحمت پر گولی مار دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میٹرو ویل کے قریب ڈکیتوں کی سفاکی۔ بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو مزاحمت پر گولی مار دی۔ شہری گولی کھانے کے بعد موقع پر تڑپ تڑپ کر ملزمان کی جانب اشارے کرتا رہا۔ واقعہ آج دوپہر کو میٹروویل پر پیش آیا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری، 2 رکنی گینگ پر مشتمل ملزمان گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری ۔ 2 رکنی گینگ پر مشتمل عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصر کے …

مزید پڑھیں

ہم صحافیوں سمیت کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کرینگے۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ کے وفد سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے) کے وفد نے جمعرات کو مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب سے انکے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں پیر جو گوٹھ ضلع خیرپور کے صحافی خادم جونیجو پر حملے سے متعلق …

مزید پڑھیں

رینجرز کی کراچی اور اندرون سندھ میں کاروائیاں 7 ملزمان گرفتار، ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز، لوٹ مار، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کیا۔ رینجرز نے مبینہ ٹاؤن، سرسید اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان یٰسین، عامر جان اور مصطفی نیازی عرف مُستی کو گرفتار کیا جو ڈکیتی، …

مزید پڑھیں