تازہ ترین
Home / کراچی (page 399)

کراچی

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 جواری گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا جوا سٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن 4 جواری گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے درجنوں سے زاٸد بونڈ کی کتابیں، متعدد جوے کی پرچیاں و داٶ پر لگی ہوٸی 18,300 رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا …

مزید پڑھیں

شدت پسندی کو انسان دوستی سے روکا جا سکتا ہے۔ سیہون بم دھماکوں کی یاد کا دوسرا سال سول سوسائٹی کی جانب سے قلندر کی درگاہ پر دھمال ہوگا۔ شیما کرمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر دوسال پہلے ہونے والے افسوس ناک بم دھماکے کی یاد منانے اور سماج میں بین العقائد ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تحریک نسواں 17 فروری کو لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر لنگر کا اہتمام کرے گی، اس موقع …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشنِ معمار پولیس کی کارواٸی پولیس مقابلے میں پولیس پر فاٸرنگ کرنے والا مطلوب و مفرور ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں گلشنِ معمار پولیس کی کارواٸی پولیس مقابلے میں پولیس پر فاٸرنگ کرنے والا مطلوب و مفرور ملزم گرفتار جبکہ دوسری کارواٸی کے دوران پانی چوری کرکے بیچنے والا ملزم بھی گرفتار۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

حکومت پی آئی اے اور اسٹیل ملز جیسے اداروں کو بحال کرے۔ شمس الرحمن صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن نے کہا ہے کہ سودی قرضوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ موجودہ حکومت میں گزشتہ تین حکومتوں کی کابینہ بیٹھی ہوئی ہے جنہوں نے ملک کو لوٹ کر لوگوں کے قرضے معاف کروائے۔ ٹھیکیداری نظام ملک …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس اِن ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس اِن ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش ایس-ایچ-او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں. ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز و 770 گرام اعلی کوالٹی …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث بدنامِ زمانہ ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں گارڈن پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث بدنامِ زمانہ ڈکیت گرفتار جبکہ باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

میں چاہتا ہوں کہ اپنی جگہ بھی اپنی زندگی میں کسی ایک نوجوان کو پارٹی قیادت کا موقع فراہم کروں۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے نیو کراچی ٹاؤن، سیکٹر 5 جی میں عوام رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی ان خواہش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنی جگہ بھی اپنی زندگی میں کسی ایک نوجوان …

مزید پڑھیں

کراچی میں الفلاح پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروایوں کا سلسلہ جاری۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھیں

کچھ خفیہ طاقتیں کراچی میں بدامنی کی فضا قائم کررہی ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے علاقے میں تین محنت کش پشتونوں کا قتل سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش ہے۔ شاہ محمد شاہ پی ایم ایل ن سندھ کے صدر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ خفیہ طاقتیں کراچی میں بدامنی کی فضا قائم کررہی ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے علاقے میں تین محنت کش پشتونوں کا قتل سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان کے انتقال پر سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کا اظہار افسوس و تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان کے انتقال پر سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے گہرے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے اظہارتعزیت کی ہے۔ 1965 اور 1971کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے …

مزید پڑھیں