تازہ ترین
Home / کراچی (page 373)

کراچی

ساؤتھ ایشین انڈر 16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ٹیم کراچی سے نیپال کے لئے روانہ ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ساؤتھ ایشین انڈر 16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ٹیم منگل کو کراچی سے نیپال کے لئے روانہ ہوگئی، چیمپیئن شپ 18 تا 22 اکتوبر کھیلی جائے گی، چیمپین شپ میں پانچ ممالک پاکستان، میزبان نیپال، سری لنکا، بھارت اور …

مزید پڑھیں

بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ڈاکٹر ابوا لحسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوا لحسن نے پریس کلب پر وائس آف کراچی کے زیر اہتمام بے گھر خاندانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی نے سندھ میں اسلام کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے جو سعی کی وہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی زبان زد عام ہے۔ ایم این اے فہیم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشہور صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھٹائی سائیں کی شاعری عشق الہی سے لبریز اور امن و محبت کے پیغام سے مرصع ہے، آپ نے سندھ میں اسلام کو …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 7 وکٹوں سے جبکہ سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سدرن پنجاب نے ذیشان اشرف کی شاندار سنچری کی بدولت ناردرن کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ 200 سے زائد اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے والے اوپنر ذیشان اشرف نے ناقابل شکست 127 رنز …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر پختونخوا کو شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں خیبرپختونخوا نے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیمیں آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے فائنل میں مدمقابل ہونگیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیمیں آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے فائنل میں مدمقابل ہونگیں، پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ ملیر کو 1-6 اور دوسرے سیمی فائنل میں سندھ پولیس کو 2 گول سے شکست کا سامنا، آج کے سیمی فائنلز کے …

مزید پڑھیں

موریشن تجارتی وفد کی سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سے ملاقات، وفد نے گل احمد ٹیکسٹائل ملز کراچی کا بھی دورہ کیا

کراچی (نوپ نیوز) ماریشین تجارتی وفد 8 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کا دورے پر ہے۔ وفد میں تیار گارمنٹس پھلوں، سبزیوں، آٹو پارٹ اور خوردنی تیل کی درآمد کنندہ پر مشتمل ہے۔ وفد نے طے شدہ دورے کے پہلے دن سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں

جلد ہی پولیس ملازمین کو صحت کارڈ جاری کئے جائینگے جس کے تحت وہ اپنی اور اپنی فیملی کیلئے شہر کے بہترین ہسپتالوں میں علاج کرواسکیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دربار سے اپنے پہلے خطاب میں وقت کی اہمیت پر زور دیا اور مزید کہا کہ کراچی پولیس کو جن مسائل کا سامنا ہے انہی کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی پولیس کی ویلفیئر کے سلسلے میں ایک پروجیکٹ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا جلد نوٹیفکیشن جاری کردیا جاۓ گا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کچرا پھینکنے والے دکانداروں کے خلاف بھی اب قانونی کارروائی کی جائیگی، جس دکان کے باہر کچرا ملے گا اسے دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جائے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بدامنی اور بڑھتے ہوۓ جرائم کی وجہ سے تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بدامنی نے ایک بار سر اٹھانا شروع کردیا۔ ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تعاون، ڈکیتی اور بھتہ خوری کی واردتوں، اسٹریٹ کرائم، گاڑیوں کے چھینے اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف ہراس پیدا ہوگیا۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی …

مزید پڑھیں