تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا جلد نوٹیفکیشن جاری کردیا جاۓ گا۔ ذرائع

سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا جلد نوٹیفکیشن جاری کردیا جاۓ گا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کچرا پھینکنے والے دکانداروں کے خلاف بھی اب قانونی کارروائی کی جائیگی، جس دکان کے باہر کچرا ملے گا اسے دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جائے گا، دکاندار اپنی دکان کے باہر صفائی رکھنے کے پابند ہوںگے۔ ذرائع کے مطابق دکانداروں کی روزانہ کی مانیٹرنگ کی جائیگی، کارروائی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے