اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ ایجنڈے میں امن وامان خصوصاً اسٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال بھی مچھر کے وار سے نہ بچ سکے، ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری لال کے خون کے نمونے ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان کرکٹ سیریز کے لیئے سجاس کی 25 رکنی کرکٹ ٹیم اصغرعظیم کی قیادت میں اتوار 20 اکتوبر کو لاہور روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے ایک نئی روایت قائم کرتے ہوئے کراچی کے اسپورٹس جرنلسٹس پر مشتمل کرکٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم دورہ چین میں میزبان ملک کی ٹیم اور افغانستان کے خلاف میچز کھیلے گی۔ چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان انڈر نائنٹین چین گئی ہے۔ قومی ٹیم برق رفتار ٹرین پر بیجنگ سے جنان …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سدرن پنجاب نے فاسٹ باؤلر ضیاء الحق کی شاندار باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلوچستان کا ٹاپ آرڈر ضیاء …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان دائی فو مارشل آرٹ فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر صدیق پٹنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دائی فو مارشل آرٹ اور کک باکسنگ کا کھیل تیزی سے ترقی پارہا ہے، دونوں کھیل میں ملک میں بے پناہ باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو مسقبل میں ملک …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس وسیم الدین نے شہر میں بڑھتے ہوئے اشیاء نرخ کے سلسلے میں ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر دودھ، مرغی، بیکری، فروٹ، سبزیوں، گوشت، آٹے کی ملوں اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں خیبر پختونخوا نے گوہر علی اور نبی گل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت سندھ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 15 کے اسکور …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نمائشی ہاکی میچ اعلمپین حنیف خان / ڈاکٹر جنید علی شاہ سپورٹس کملیکس کراچی میں منعقد ھوگا،سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کے مطابق بدھ کے روز ساڑھے تین بجے سہہ پہر منعقد ہونے والے اس نمائشی ہاکی میچ میں …
مزید پڑھیں