تازہ ترین
Home / کراچی (page 364)

کراچی

کراچی اورنگی ٹاؤن پولیس کا کومبنگ آپریشن، 30 گھروں کے کوائف اور 42 مشتبہ گان کو چیک کیا گیا۔ منشیات فروش اور کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کومنبگ آپریشن تھانہ اورنگی ٹاون۔ افسران بالا کی ہدایت پر ایس ڈی پی او اورنگی کی سربراہی میں ایس ایچ او اورنگی اور پولیس پارٹی کے ہمراہ داتا نگر سیکٹر 8 اورنگی میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ جس کے دوران 30 گھروں کو چیک کرکے …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز مافیا کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے آل اسکولز پیرنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پرائیویٹ اسکولز مافیا کی جانب سے فیسوں میں من مانے اضافے کے خلاف آل اسکولز پیرنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نجی …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک اہلکار شہید

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد عید گاہ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ملزمان موٹر سائیکل چھین رہے تھے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد عیدگاہ کے قریب تین ملزمان شہری کی موٹرسائیکل چھین رہے تھے۔ واردات کے دوران پولیس …

مزید پڑھیں

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائمخانی کے عالیشان محل نما گھر سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائمخانی کے عالیشان محل نما گھر سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں میئر کراچی کے مشیر لیاقت قائمخانی کے گھر پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے چھاپہ مارا تو گھر سے 8 قیمتی چمچماتی امپورٹڈ …

مزید پڑھیں

سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر میڈیا ورک شاپ کا انعقاد، کراچی کو تمباکو نوشی سے پاک صاف شہر بنائیں گے

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر ایک میڈیا ورک شاپ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور رپورٹروں کے مابین آگہی پیدا …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں 22 سے 24 ستمبر کے دوران معتدل ہیٹ ویو کا امکان ہے، 22 سے 24 ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں معتدل ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 22 سے 24 ستمبر کے دوران معتدل ہیٹ ویوکا امکان ہے، 22 سے 24 ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں اور درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت، اسپتالوں کے باہر علاج سے محروم ہو کر تڑپ تڑپ کر جان دینے والے مریضوں کی قاتل بن چکی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت، اسپتالوں کے باہر علاج سے محروم ہو کر تڑپ تڑپ کر جان دینے والے مریضوں کی قاتل بن چکی ہے۔ کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے سے لاڑکانہ کمشنر آفس کے …

مزید پڑھیں

سیاسی انتقام لے کر اپنی ذاتی انا کو تسکین دی جارہی ہے، علی زیدی اپنے ذاتی دوستوں کونواز رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی میڈیا سے گفتگو

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں صرف سیاسی مخالفین کا احتساب کیا جارہا ہے اور ان سے سیاسی انتقام لے کر اپنی ذاتی اناکوتسکین دی جارہی ہے، نیب وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند وزراء کے …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی بلدیاتی انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ موقع دے گی تاکہ ملک کی بھاگ دوڑ نوجوانوں کے ہاتھ میں آئیں۔ انیس قائم خانی

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہاکہ نوجوانوں سے پاکستان کا روشن مستقبل وابستہ ہے لہٰذا نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ سیاست سے کنارہ کشی کرنے کے بجائے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کو اپنا مشعلِ راہ بنا کر ملکی …

مزید پڑھیں

علامہ شاہ تراب الحق قادریؒ اسلاف کی نشانی، ان کی دینی و ملی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔علماء اہلسنّت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیر طریقت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ نامور اسلاف کی بہترین نشانی، ان کی دینی و ملی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ شاہ صاحب نے ملک و بیرون ملک دین کی تبلیغ و اشاعت میں اپنی زندگی صرف کی، مذہبی ایوان، محراب و …

مزید پڑھیں