نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کتے کے کاٹنے کے واقعیات میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دو قومی نظریہ کے مخالفین کی بابری مسجد فیصلے پر آنکھیں کھل گئی ہیں، کشمیر اور ہندوستان میں مسلم نسل کشی کو روکنا ہوگا، حکومت مسئلہ کشمیر پر تقریروں اور دعوؤں سے کام نہ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ کھیل کا ایک اور بڑا اقدام، واٹر اسپورٹس سے متعلق اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، قانونی مسودہ تیار کرلیا، حتمی شکل دینے کے بعد بل اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا، اس ضمن میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک پٹیشن کی روشنی میں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محض 15 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد ناردرن کی ٹیم …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر تباہ و برباد ہو گیا ہے اس کی بہتری کے لئے زیادہ سے زیادہ سرکاری، نجی اور مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے۔ پاکستانی نجی بس سروس(ایئرلفٹ) پاکستانی انجینئرز …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نکالا جائے گا۔ جلوس کے اختتام پر امیرجماعت اہلسنت پاکستان کراچی علامہ سید شاعبد الحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار احمد رحمانی و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول عزیزآباد کی سابقہ جونئیر پرنسپل نشاط امین کے کارنامے۔ کمپری ہینسیو اسکول میں رات گئے چوری کی واردات۔ نشاط امین کی کرپشن کے ثبوت، ماسٹر رول میں سی ایل کو بلیک مارکر سے چھپائے گئے ثبوت سمیت طلباء کی اہم دستاویزات، …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ کرپشن کا لبادہ اوڑھ کر مال غنیمت سمجھ کر ملک کے خزانے …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت و وقار کی بحالی کا دعوی ہوا ہوگیا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر عوام ملک سے باہر فرار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز میں شکست پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ حقدار کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی کا یہی نتیخہ …
مزید پڑھیں