تازہ ترین
Home / کراچی (page 361)

کراچی

شہر میں لگے تمام بل بورڈز چوبیس گھنٹوں میں ہٹادئے جائیں، تمام ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ اداروں کے افسران مربوط کارروائی کریں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر کے مختلف علاقوں میں بل بورڈز آویزاں کرنے کا نو ٹس لے لیا۔ بدھ کو انہوں نے اپنے دفتر میں ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کے متعلقہ افسران کمشنر آفس میں طلب کیا اور ہدایت دی کہ وہ فوری کارروائی …

مزید پڑھیں

سینٹ پال اسکول کے بولر اویس علی خان نے نویں اسٹیٹ بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول کی نمائندگی کرتے ہوے سیفیا اسکول کے خلاف تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینٹ پال اسکول کے بولر اویس علی خان نے نویں اسٹیٹ بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول کی نمائندگی کرتے ہوے سیفیا اسکول کے خلاف تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف بارہ رنز دیکر چار وکٹیں حاصل کیں، انھیں میں آف دی …

مزید پڑھیں

مجھ پر الزام لگایا گیا کہ کارونجھر سے میں اپنے فرنٹ کے ذریعے وہاں سے گری نائیٹ نکال رہا ہوں۔ ریکارڈ پر رکھا جائے میرا اس معاملہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ رکن اسمبلی قاسم سراج سومرو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قاسم سراج سومرو نے کہا ہے کہ تھر اور پارکر ایک الگ ایشو ہے ننگر پارکر کے کارونجھر پہاڑوں کی الگ تاریخ ہے ننگرپارکر میں ہماری مذہبی عبادت گاہیں ہیں، کارونجھر میں جین مذہب کے تاریخی مندر ہیں وہ بدھ کو …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی ، رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر ابرار ایچ بھٹی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی ہے۔ ابھی نندن کی ڈمی دیکھ کر جہاں پاکستانیوں نے اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سراہا ہے تو وہیں بھارتی آگ بگولہ …

مزید پڑھیں

کراچی اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس میں چھاپہ۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس میں چھاپہ۔ سرکل آفیسر اشرف سومرو کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا، ذرائع کے مطابق سب رجسٹرار آفس لیاقت آباد سے کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ چھاپے کے دوران ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا، …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ علاج کروانے کا حق سب کا ہے ڈاکٹرز نے اگر کہا ہے …

مزید پڑھیں

ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک بیان میں گلشن احمد ویلفیئر ایسوسی …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر شہزر محمد اور مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ 65 رنز پر ابتدائی 3 کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان …

مزید پڑھیں