تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے تاہم جمعہ 15 نومبر کو کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوسکتی ہے اور بارش کے بعد درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی اور سردی کی دوسری لہر کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے، شہر میں گزشتہ ہفتے داخل ہونے والے مغربی بارش کے سسٹم کے اثرات کی وجہ سے شہر میں چلنے والی خنک ہواؤں میں بتدریج کمی ہونے کی توقع ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے