تازہ ترین
Home / کراچی (page 359)

کراچی

کراچی میں جاری میچز میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز جبکہ سنٹرل پنجاب نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 16 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان …

مزید پڑھیں

آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل کے لئے، کراچی کو بھی انتظامی یونٹ یا صوبہ بنایا جائے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف سے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی جانب سے دین گروپ کے ونڈ پاور پراجیکٹ کی منظوری قابل تحسین ہے، متبادل توانائی ہی اس شعبے کا مستقبل ہے، ایس ایم منیر کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ شیخ عمر ریحان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینیئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دین گروپ کے ونڈ پاؤر پراجیکٹ کی منظوری کا خیر مقدم کیا …

مزید پڑھیں

دوسرے کمشنر کراچی میراتھن 12 جنوری کو منعقد ہوگی ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب معین خان اکیڈمی سے آغاز ہوگا اور اسی جگہ اختتام ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں دوسرے سٹی میراتھن 2020 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میراتھن روٹ کی منظوری دی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ دوسرے کمشنر کراچی میراتھن 12 جنوری کو منعقد ہوگی ڈی …

مزید پڑھیں

کرپٹ حکمران جو گھوڑوں پر ڈوڑتے ہیں جیل جاکر احتساب کے خوف سے ویل چیئر پر پہنچ جاتے ہیں، مولانا کو آزادی مارچ سے آزادی تو نہیں ملی بلکہ دس سے پندرہ سال تک کا حلوہ ضرور مل چکا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کے رہنماعلماء شیخ الحدیث مولانا ضئیا الدین، مولانا مومن عادل و دیگر کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، حلیم عادل شیخ نے پریس …

مزید پڑھیں

اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا اے او ڈاکٹر سید جنید علی شاہ بوائز اینڈ گرلز انٹر اسکول فری کرکٹ ٹورنامنٹ عنقریب اصغرعلی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں شروع ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا اے او ڈاکٹر سید جنید علی شاہ بوائز اینڈ گرلز انٹر اسکول فری کرکٹ ٹورنامنٹ عنقریب اصغرعلی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں شروع ہوگا۔ اس حوالے سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہشمند اسکول ٹورنامنٹ ڈائریکڑ نصرت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گرانٹ سود سمیت واپس لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے، اولمپین اصلاح الدین نے مایوس کیا، کھلاڑیوں کا پیسہ کھلاڑیوں پرخرچ ہونا چاہیئے۔ عالمی کپ چیمپین اولمپین دانش کلیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) 1994 عالمی کپ گولڈ میڈلسٹ اولمپین دانش کلیم نے کہا ہے کہ 2014 میں اولمپین اصلاح الدین، ایم اے شاہ ہاکی اکیڈمی کو سندھ حکومت کی جانب سے ملنے والی دو کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ کھلاڑیوں پر خرچ نہ کرنے اور اسکو بینک میں جمع …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام آلہ دین امیوزمنٹ پارک میں فیملی پکنک کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام 16 نومبر ہفتے کے روز اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لیے اے اے جوائے لینڈ، اور دی پیسیج کے تعاون سے الہ دین امیوزمنٹ پارک میں ایک روزہ فیملی پکنک کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریس کلب …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین (ٹی سی وی) کو معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں متعارف کرا رہا ہے۔ حکومت پاکستان اس ویکسین کا آغاز صوبہ سندھ میں مہم سے کر رہی ہے، جہاں نومبر 2016 سے ادویات …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا نواں راؤنڈ مکمل، بلوچستان اور ناردرن جبکہ سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان میچز ڈرا ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے …

مزید پڑھیں