تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی ، رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر ابرار ایچ بھٹی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اجلاس میں پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ڈی ایچ اے میں سمندر کے پانی کو میٹھا کرنے کے لئے ڈی سلینیشن پلانٹ لگانے پر اتفاق ہوا۔ گورنر سندھ نے اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں کو سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق لگائے جانے والے ڈی سلینیشن پلانٹ کے تحت اگلے ڈھائی سال میں 5 ایم جی ڈی پانی کی مرحلہ وار فراہمی ممکن ہوسکے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مقامی کاٹن بنولے کے سیزن سے پہلے ہی امریکہ اور برازیل سے کپاس کی بڑی خریداری کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی کپڑا سازی کی صنعت نے مقامی اوٹائی کا موسم پوری طرح شروع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے