تازہ ترین
Home / کراچی (page 358)

کراچی

بچوں کا عالمی دن منائے جانے کا مقصد بچوں کی تعلیم و تربیت، صحت اور تفریح کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ بچے معاشرے کا مفید اور کارآمد حصہ بن سکیں۔ اقبال ہاشمی پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ بچوں کا عالمی دن منائے جانے کا مقصد بچوں کی تعلیم و تربیت، صحت اور تفریح کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ بچے معاشرے کا مفید اور کارآمد حصہ بن سکیں۔ اس …

مزید پڑھیں

ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد کے قتل کا انکشاف کیا۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سولجر بازار پولیس کی مشترکہ کاروائی میں ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے سالانہ دعوت حلیم و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممبران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے سالانہ دعوت حلیم و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممبران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ دعوت حلیم میں صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ سیدہ شہلا رضا، سابق صوبائی وزیر و سجاس …

مزید پڑھیں

ٹائفائیڈ ویکسین ہر طرح محفوظ ہے یہ کسی طرح انسانی صحت اس میں بچے کے لئے مضر اثرات نہیں ہیں ٹائفائڈ مہم جاری رہنی چاہئے، عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور محکمہ صحت کے سینیر ڈاکٹرز کی کمشنر کراچی کو یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور محکمہ صحت کے سینیر ڈاکٹرز نے کمشنر کراچی کو یقین دلایا ہے کہ ٹائفائیڈ ویکسین ہر طرح محفوظ ہے یہ کسی طرح انسانی صحت اس میں بچے کے لئے مضر اثرات نہیں ہیں ٹائفائڈ مہم جاری رہنی چاہئے بچوں کو اس …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کے خلاف 9 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے 146 رنز پر بلوچستان کی پوری ٹیم کو پویلین واپس بھجوادیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے سنٹرل پنجاب کے خلاف 9 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سندھ نے سنٹرل پنجاب کے 246 رنز کے جواب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے 70 کی دہائی میں روٹی کپڑا مکان کا نعرہ دیا تھا، آج وہی لوگوں سے ان کی چھت چھیننے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی قائد حزب اختلاف سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں روٹی کپڑا مکان کا نعرہ پیپلز پارٹی نے دیا تھا آج وہی لوگوں سے ان کی چھت چھیننے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ میرے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ہٹلر کا فلسفہ اپنالیا ہے، بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں،سابق بھارتی جنرل کا بیان شرمناک عمل ہے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی و سیکریٹری اطلاعات کراچی جمال صدیقی نے بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق بھارتی جنرل کا بیان شرمناک عمل ہے انتہا …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی اندسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی، بینکوں سے کیش لیکر نکلنے والوں سے لوٹ مار اور گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا 5 رکنی ڈکیٹ گروہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں نیو کراچی اندسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی۔ بینکوں سے کیش لیکر نکلنے والوں سے لوٹ مار اور گھروں میں گھس کے وارداتیں کرنے والا 5 رکنی ڈکیٹ گروہ گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں نور محمد عرف واجد ولد عبد الغفور، محمد عثمان عرف اوچھ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکول کے بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین لگنے کے بعد متعدد بچوں کی حالت تشویشناک، بچوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 1/2 11 ایل بلاک میں واقع وائٹ ہاؤس اسکول میں ٹائیفائیڈ کے انجیکشن لگنے کی وجہ سے 15 بچوں کی حالت تشویشناک، ویکسین لگنے سے کچھ بچے بھی بہوش ہوۓ ہیں۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق جن بچوں کی حالت تسوشناک …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن میں نالے میں گرنے والے 4 سالہ بچے کی لاش بنارس نالے سے برآمد۔ پولیس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی بنارس پل کے قریب چار سالہ بچے کی نالے سے لاش ملنے کا واقعہ۔ پولیس کے مطابق لاش کی کی شناخت چار سالہ جمال کے نام سے ہوئی ہے، جمال 16 نومبر کو اورنگی ٹاون نمبر ایک کے قریب کھلیتے ہوۓ نالے میں گرگیا تھا، …

مزید پڑھیں