نومبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ڈسٹرکٹ ایسٹ ماڈل تھانہ فیروز آباد پولیس کی کارروائی۔ 15 کی اطلاع پر گھروں میں کام کرنے والی تین ماسیاں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے مطابق پولیس نے بروقت پہنچ کر تینوں ماسیوں کو حراست میں لے کر …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی باتیں سن کر ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے ملک میں پام آئل سے کہاں بجلی بنتی ہے یہ وزیراعظم صاحب بتادیں وہ ہفتے کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مرضی کے بغیر صوبوں کو ایک قطرہ اضافی پانی نہیں ملتا کراچی کو یومیہ گیارہ سو ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے پانی کی قدر کرتے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سی ٹی ڈی آپریشن ون کی کاروائی ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزمان حماد صدیقی کے قریبی ساتھی ہیں ملزمان بارہ مئی جلاؤ گھیراؤ ٹارگٹ کلنگ اور اغواء کے مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی غلام سرور …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے گورنر سندھ کے ایک نجی ٹیلی ویژن پر بیان نشر کرنے پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو سرکاری دستاویزات کا مطالعہ کرنے میں کوئی دقت پیش آرہی ہے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے جامشورو میں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور مقامی رہنماؤں کے ہمراہ جامشورو ٹی ایچ کیو میں انتظامات کا جائزہ بھی لیا رکن سندھ اسمبلی نے ڈپٹی کمشنر، ایم ایس ڈی ایچ کیو جامشورو، …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی عمل میں شریک کئے بغیر ملکی معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی، ایس ایم ای سیکٹر میں خواتین کو آسان شرائط پر قرض کی فراہمی اور مشاورت کی …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر میں کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے پولز پر نصب تمام کیبلز زیر زمین منتقل کریں گے کراچی انتظامیہ نے کیبل آپریٹرز کو زیر زمین کیبلز منتقلی کے کام کے لئے این او سی جاری کردی ہے، کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کو پابند کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی انڈر 19 ون ڈے اور سہ روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سندھ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عمر ایسوی ایٹس اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مقامی ہوٹل میں تقریب پذیرائی ہوئی اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی مہمان خصوصی تھے انھوں …
مزید پڑھیں