Home / اہم خبریں / کراچی اورنگی ٹاؤن میں نالے میں گرنے والے 4 سالہ بچے کی لاش بنارس نالے سے برآمد۔ پولیس

کراچی اورنگی ٹاؤن میں نالے میں گرنے والے 4 سالہ بچے کی لاش بنارس نالے سے برآمد۔ پولیس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی بنارس پل کے قریب چار سالہ بچے کی نالے سے لاش ملنے کا واقعہ۔ پولیس کے مطابق لاش کی کی شناخت چار سالہ جمال کے نام سے ہوئی ہے، جمال 16 نومبر کو اورنگی ٹاون نمبر ایک کے قریب کھلیتے ہوۓ نالے میں گرگیا تھا، دو روز سے والدین نالے میں تلاش کر رہے تھے، لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے