تازہ ترین
Home / کراچی (page 354)

کراچی

دو ہفتوں کے اندر ایک جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردیں گے، چیف ایگزیکٹیو ٹی ڈیب ،، برآمداتی مصنوعات پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ہونا چاہیے، اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی اور ٹیرف سے متعلق فیصلوں میں تاخیر کے متحمل نہیں، صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹیو عارف احمد خان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردی جائے گی، دو برسوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری 10 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، بروقت اصلاحات کردی جائیں تو …

مزید پڑھیں

بلدیہ کی تاریخ میں پہلی بار بلدیہ شرقی کراچی منی اولمپک کا انعقاد کر رہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ ضلع شرقی معید انور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ ضلع شرقی معید انور نے افتخار سعید سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ بلدیاتی سطح پر اٹھ روزہ منی اولمپکس منعقد کروا رہے ہیں۔ میئر کراچی بھی سٹی اولمپکس کروانے جارہے ہیں پہلا قدم ضلع شرقی نے اٹھایا …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں واد عالم اور سرفراز احمد کے درمیان 278 رنز کی شاندار شراکت سندھ کو میچ میں واپس لے آئی ہے، فواد عالم کی ڈبل سینچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فواد عالم اور سرفراز احمد کے درمیان 278 رنز کی شاندار شراکت سندھ کو میچ میں واپس لے آئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کی پہلی اننگز میں سدرن پنجاب کے 517 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم 486 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ واحد صوبہ ہوگا جہاں اسٹریٹ کرائم کی سماعت کے لئے خصوصی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں۔ مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کا اہم اقدام، اسٹریٹ کرائم سے متاثر افراد اور ملزمان کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات، و ساحلی ترقی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں …

مزید پڑھیں

عالمی اینٹی بائیوٹک ادویات کی آگہی کے ہفتے پر بریفنگ کا انعقاد، مصنف، صحافیوں اور ماہرین کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی اینٹی بائیوٹک آگاہی کے ہفتے کی مناسبت سے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مصنف، صحافیوں اور ماہرین نے شرکت کی اور وبائی بیماریوں، ملک میں بڑھتے ہوئے اینٹی مائیکروبائل ریسزٹنس (اے ایم آر) کے خطرات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ شرکاء کو …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ مرحوم کی نمازِ جنازہ، تدفین اور سوئم میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز ِ مغرب جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ انہیں …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی اور جنونیت کی انتہا ہے، ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتوں کو اولیاء کرام کے امن، بھائی چارگی، محبت کے فلسفے ناکام بنائینگے، مذہبی جنونیت انسانیت کا قتل اور کھلی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے، قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں سنٹرل پنجاب کی اسپن جوڑی کی عمدہ کارکردگی جاری، بلوچستان کے عمران بٹ نے ایونٹ میں تیسری سنچری داغ دی، سدرن پنجاب کے ذیشان اشرف کی سنچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے ہیں۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی خیبر پختونخوا کی ٹیم کے اوپنرز نے ٹیم کو 97 رنز کا …

مزید پڑھیں

نارویجن سفیر کو فی الفور پاکستان سے بے دخل کر کے واپس بھیجا جائے اور ناروے سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ نارویجن سفیر کو فی الفور پاکستان سے بے دخل کر کے واپس بھیجا جائے اور ناروے سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں۔ بحیثیت مسلمان ہم سب ناروے میں قرآن پاک کی شہادت …

مزید پڑھیں

الیاس عمر نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا، قرآن کی بے حرمتی کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے، عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف الیاس عمر کے جرات مندانہ اقدام نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، ناروے کے سفیر کو فوری طور پر ملک سے نکالا جائے، …

مزید پڑھیں