تازہ ترین
Home / کراچی (page 355)

کراچی

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی کراچی میں ریلی و احتجاجی مظاہرہ۔ ناروے کی حکومت کو پوری دنیا کے مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہئے۔ علامہ باقر عباس زیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر اتوار کے روز کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں کا مقصد ناروے میں قران …

مزید پڑھیں

کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان غائب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کی حدود 24 کی مارکیٹ میں واقع شالیمار کلاتھ مارکیٹ میں رات گئے تالا توڑ گروپ نے دو دوکانوں کے تالے توڑ کر کپڑا اور گتا چوری کرلیا۔ …

مزید پڑھیں

جس چیز پر پیپلز پارٹی کا ہاتھ لگ جاتا ہے اس کے ساتھ ایک چیز بڑھ جاتی ہے جسے کرپشن کہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے 12 سالہ دور حکومت میں یہی کہتی آئی ہے کہ قومی اداراہ برائے امراض قلب سب سے بہترین طریقے سے چلایا جارہا ہے۔ قومی اداراہ برائے امراض قلب ایک بہترین ادارہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم صرف تحریک انصاف کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ پانچ سال حکمرانی کیلئے پاکستان کے درد کو سمجھنا ہوگا۔ لیکن وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ مصطفی ٰکمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی ٰکمال نے کہا ہے کہ کتے کے کاٹنے جیسے واقعات، ڈینگی جیسی بیماریوں میں اضافہ اور آئے روز بڑھتے مصائب دراصل اللہ تعالیٰ کا عذاب ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں ایس بی …

مزید پڑھیں

طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات، جس میں سماجی رہنما طلحہ بیگ، جنرل سکریٹری کراچی ضلع وسطی پاکستان پیپلز پارٹی عاطف بلوچ، کراچی ضلع وسطی کے صدر ظفر احمد …

مزید پڑھیں

تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔”ہم تمام …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری صحت زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ گھروں میں رہنے والے بچوں کی ویکسی نیشن تھوڑا مشکل ہے، گھروں میں رہنے والے اکثر بچے ڈر جاتے ہیں لیکن اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے، ہمارا ہدف ایک کروڑ بچے ہیں اور اس …

مزید پڑھیں

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایم پی اے خرم شیر زمان کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات …

مزید پڑھیں

آزادی رائے کے نام پر کتاب اللہ کی توہین عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ حکومت احتجاجاً ناروے سے سفارتی تعلقات ختم کرے۔ جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے علامہ اکرام المصطفیٰ کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے رہنماء نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے خطیب علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمی نے ناروے میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف بولٹن مارکیٹ پر جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کتاب …

مزید پڑھیں