تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت، گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے، گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے

پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت، گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے، گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے، گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے، او جی ڈی سی ایل آئندہ ماہ سے گیس کی تلاش شروع کرے گی۔ حکام کے مطابق شیل اور ٹائیٹ گیس کی تلاش انتہائی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے ممکن ہوگی، تیل کے بھی 14 ارب بیرل کے ذخائر ملنے کا امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے