فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جناح ٹرمینل پر سول ایوی ایشن انتظامیہ نے خاتون مسافر کا کاؤنٹر پر رہ جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس لوٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق پیر کی دوپہر کراچی سے دبئی جانے والی خلیجی ملک کی پرواز کی خاتون مسافر عائشہ اعجاز 20 لاکھ روپے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ کی شراکت داری سے سندھ میں ابتک 112 اسکول تعمیر کیے جا چکے ہیں پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ان اسکولز میں ساڑھے 3 ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں اور ان اسکولوں …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے ضلع کورنگی میں شعبہ صحت اور پولیو مہم کے لیے بہترین کارکرگی پر ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل میمن کی کوششوں کو سراہتے ہوئے قابل تحسین قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 78103 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 1580 ڈالر فی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔ پاکستان …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے کہا ہے کہ ہر سال لاکھوں طلبہ کو اپنی عام اور پروفیشنل تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمتیں نہیں ملتی ہیں جو ہم سب کے لیے چیلنج ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن اور جدید …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی خط لکھ دیا، خط میں حلیم عادل شیخ نے تحریر کرتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات کے سیکریٹری اکبر لغاری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد 2011 میں وفاق کی جانب سے سندھ کے حوالے کی گئیں آرکیالوجیکل سائٹس خستہ حالت میں ملیں، ان تمام خستہ حال سائیٹس کو سندھ حکومت …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے کہا ہے کہ حکومت اور وزارت مذہبی امور حجاج کی پاکیزہ رقوم کو بینکوں میں رکھ کر منافع خوری بند کریں اور حج سال 2020 کیلئے سرکاری حج پیکیج کو سود سے پاک بنایا جائے۔ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 130 کے کئی علاقوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی نے حلقے کے عوام سے ملاقاتیں بھی کیں، ملاقات کے دوران عوام نے حلقے کے بلدیاتی مسائل سے …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج کے زیراہتمام چھ روزہ ویلز اسپورٹس فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ فٹبال ایونٹس میں کیڈرکالج اور ٹیبل ٹینس میں گرین آئس لینڈ اسکول نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویلز کالج کے تحت چھ روزہ اسپورٹس فیسٹیول میں ٹگ آف وار،آرچری،باسکٹ بال، …
مزید پڑھیں