اکتوبر 20, 2025 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر صحت و بہبودِ آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی زیرِ صدارت ایچ پی وی ویکسینیشن مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں سول سوسائٹی تنظیموں، انڈس اسپتال، امن فاؤنڈیشن، ہیلپ تنظیم، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن اور آکسفورڈ پالیسی مینجمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
ذیشان حسین کراچی، ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون فائیو کے زیرِ اہتمام جاری 40 اوورز ناک آؤٹ انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک کورنگی اور لانڈھی فرینڈز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹورنامنٹ کے دو میچوں میں کورنگی فرینڈز کولٹس اور قمر عباس میموریل کرکٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
ذیشان حسین کراچی، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے اپنی مقبول کرکٹ لیگ آئی او بی ایم سپر لیگ (ISL) سیزن 2 کی ٹرافی اور کِٹ رونمائی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ 20 سے 31 اکتوبر 2025 تک اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم، نارتھ ناظم آباد …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
ذیشان حسین کراچی، کشمیر کمپلیکس میں 35ویں نیشنل گیمز کے لیے رکھا گیا اسپورٹس سامان ایک بار پھر چوری ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، چوروں نے ارچری کا سامان چوری کرنے کی کوشش کی، تاہم ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ تیسرا موقع ہے جب نیشنل گیمز کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں ٹرینوں کے آپریشن کے لیے نیا سرمائی شیڈول جاری کردیا ہے، جو 16 اکتوبر سے نافذالعمل ہوگیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مختلف ٹرینوں کے روانگی کے اوقات میں معمولی ردوبدل کیا گیا ہے، جب کہ چند ٹرینوں کے بعض …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں کراٹے کے بانی اور مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی اس وقت شدید جسمانی و ذہنی مسائل سے دوچار ہیں۔ دل اور گردوں کے عارضے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ماسٹر طائی نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل, لاہور
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل, لاہور
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اسپنرز چھائے رہے، جب کہ دن بھر میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گریں۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف ملا اور تیسرے دن …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی بدھ کے روز 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کے انتقال کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محکمہ بحالی گیانچند اسرانی نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ قومی فریضہ ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ گیانچند اسرانی نے تحصیل تھانہ بھولا خان کی بیسک ہیلتھ یونٹ سری …
مزید پڑھیں