تازہ ترین
Home / کراچی (page 5)

کراچی

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، سندھ کی ترقی کے لیے سرکاری و نجی شعبوں کا اشتراک ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) کی 25 ویں سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میپ نے گزشتہ چھ دہائیوں سے پیشہ ورانہ مہارت اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ میں شاندار خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات، سندھ میں توانائی و ترقیاتی منصوبوں پر برطانوی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے جمعرات کو سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی جس میں صوبے کی توانائی پالیسی، جاری منصوبوں اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز کی تیاریاں، سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدارت 35ویں نیشنل گیمز کی میزبانی کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران احمد علی راجپوت، اصغر …

مزید پڑھیں

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی کارکردگی پر اطمینان، اتزاز حسین کا خواب پورا ہوگیا

اسلامآباد/کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوگیا دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک کوئی گول اسکور نہ کرسکیں پاکستان نے میچ کے دوران کئی مواقع پیدا کیے …

مزید پڑھیں

عبداللہ نواز اور دامیہ خان امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) واپڈا کے وائلڈ کارڈ انٹری ہولڈر عبداللہ نواز اور سندھ کی دامیہ خان نے امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ بوائز انڈر 19 کے فائنل میں عبداللہ نواز نے پنجاب کے عبداللہ ندیم کو 12-10، 11-5، 11-5 سے شکست دی، جبکہ …

مزید پڑھیں

سنو نیوز نے کے پی سی سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، ڈان نیوز رنر اپ، جنید شاہ مین آف دی میچ، فاضل جمیلی اور سہیل افضل خان نے ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی پریس کلب کے زیراہتمام کے پی سی سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میں سنو نیوز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈان نیوز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ ہفتہ اور اتوار کی شب …

مزید پڑھیں

امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سندھ کی ویشنوی کا اپ سیٹ، ٹاپ سیڈ نمرا بتول کو شکست، وائلڈ کارڈ عبداللہ نواز اور عدنان زمان ٹاپ ایٹ میں شامل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنلز میں سندھ کی ویشنوی نے گرلز انڈر 15 کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی نمرا بتول کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سندھ کے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر پیغام

کراچی، (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار اور ہمارا فخر ہیں۔ سندھ حکومت اساتذہ کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کی فلاح و …

مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی 20/T انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، جن میں داؤد اسپورٹس اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل …

مزید پڑھیں

سنو نیوز کی شاندار کامیابی کراچی پریس کلب سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سنو نیوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی پریس کلب سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا فائنل میں سنو نیوز نے ڈان نیوز کو یکطرفہ مقابلے میں چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔ ڈان نیوز کی ٹیم …

مزید پڑھیں