تازہ ترین
Home / کراچی (page 2)

کراچی

حیدرآباد ریجن کی سرکاری املاک سے کم آمدن پر سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ برہم، تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف کالجز حیدرآباد ریجن سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری املاک، کرایہ جاتی آمدن، تعلیمی سرگرمیوں، ملازمین کی ترقیوں، یونیفارم پالیسی اور بائیومیٹرک حاضری سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

یومِ شہدائے پولیس قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، محمد احسن ناغڑ

حیدرآبا، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (ISPO) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان پولیس کے افسران اور جوان وطن کی سلامتی، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے بے مثال قربانیاں دے …

مزید پڑھیں

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے بورڈ کا 24واں اجلاس، ڈیزاسٹر فنڈ کی سرمایہ کاری اور امدادی نظام مزید مؤثر بنانے کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بورڈ کا 24واں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ کی سرمایہ کاری، امدادی مشینری و آلات کی خریداری، پوسٹ مون سون رپورٹ …

مزید پڑھیں

کالعدم انجمن سرفروشانِ اسلام کی سرگرمیوں پر تشویش، کمشنر کراچی کی کارروائی کی یقین دہانی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے کمشنر کراچی سے ملاقات میں کالعدم انجمن سرفروشانِ اسلام کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں، شہر بھر میں چاکنگ اور اسٹیکرز کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ وفد نے مؤقف اختیار کیا کہ ریاض احمد گوہر شاہی کی جانب …

مزید پڑھیں

نئے صوبوں کا قیام آئین کے مطابق ہی ممکن ہے کراچی پورٹ وفاق کے اختیار میں ہے تنقید اپنی حکومت پر چارج شیٹ ہے۔ سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام آئین کے مطابق متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہےسعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے دفتر کا صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا دورہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات و توانائی سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے دفتر کا دورہ کیا جہاں ایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، سیکریٹری اکرم بلوچ و دیگر عہدیداران …

مزید پڑھیں

پہلی غلام یاسین میموریل انٹر ڈسٹرکٹ ویمن کبڈی چیمپئن شپ، ڈسٹرکٹ ویسٹ نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلی غلام یاسین میموریل انٹر ڈسٹرکٹ ویمن کبڈی چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ مختلف اضلاع کی خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں کے فائنل میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے …

مزید پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لیے راشد لطیف اکیڈمی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ٹرائلز …

مزید پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد پاکستان میں دوبارہ فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی جبکہ اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات کو …

مزید پڑھیں

سجاس کا بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے اظہارِ یکجہتی جھوٹے مقدمے کی مذمت

کراچی،(ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا) کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس پر مبینہ دباؤ ڈالنے اور بسجا کے صدر شاہ محمد دوتانی کے خلاف درج کی گئی ایف آئی …

مزید پڑھیں