تازہ ترین
Home / کراچی (page 215)

کراچی

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ گئی ہے، حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کی بجائے بے لگام چھوڑ دی ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ پاکستانی روپے کی ناقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان ہے۔ حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کی بجائے بے لگام چھوڑ دی ہے۔ روپے کی قدر بے …

مزید پڑھیں

پڈعیدن کے شہید فوجی جوان کے سسر نے لالچ میں اندھا ہوکر شہید فوجی کا حق جو ان کی والدہ کو ملنا تھا وہ ہڑپ کرلیا۔ شہید جوان کے لواحقین کی پریس کانفرنس

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن کے نواحی گاؤں حاجی راجہ سیال کے پاک آرمی کے شہید جوان رمیز راجہ، جو تین سال قبل بٹگرام میں شہید ہوگئے تھے، شہید کی بوڑھی والدہ مریم بی بی اور شہید کے بھائیوں ناصر محمود سیال، حافظ خالد، مولوی طارق محمود نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں تبدیلی پیپلز پارٹی کے جانے سے ہی ممکن ہوگی۔ پیپلز پارٹی سے بیزار سندھ کی عوام اب خود متبادل قیادت کی خواہاں ہے۔ رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ سندھ میں بڑی تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی پیپلز پارٹی کی رخصتی ہوگی، جب تک سندھ سے پیپلز پارٹی نہیں جاتی سندھ کے لوگوں کی زندگیوں میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی ڈی ایم کی قیادت میں 13 اگست کو ہونے والا جلسہ مؤخر کیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ تیرہ اگست کو ہونے والا جلسہ پی ڈی ایم قیادت نے مؤخر کیا ہے۔ پی ڈی ایم کا جب بھی کوئی جلسہ ہوتا ہے کورونا بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں تمام ویکسینیٹڈ اسٹاف کو اسکول بلاکر تعلیمی سرگرمیوں کو فوری بحال کیا جائے۔ دانش الزماں چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ 2 اگست سے 8 اگست تک کے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق جو سختیوں میں نرمی کی گئی ہے اس ہی انداز میں …

مزید پڑھیں

معاشی بقاء کیلئے ایس او پیز کیساتھ صنعتی پیداوار کا عمل جاری رکھنا ہوگا۔ سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا کہ موجودہ کورونا وائرس وباء کے دوران کاروبار اور صنعتی عمل کو جاری رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے اس سے نمٹنے کے لیے وفاقی و صوبائی سطح پر دانشمندانہ اقدامات کیے جائیں۔ …

مزید پڑھیں

این سی او سی نے کہیں نہیں کہا کہ لاک ڈاؤن نہیں لگایا جانا چاہیے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر برائے قانون، ماحولیات اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کل وزیراعلیٰ سندھ کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعاون کی اپیل کی گئی۔ شہریوں سمیت …

مزید پڑھیں

کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم سندھ حکومت کا ویکسین پر زور، ٹرانسپورٹ پہلے ہی ناپید ہے پبلک ٹرنسپورٹ پر پابندی ختم کی جائے۔ صادق شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے عوام کو ویکسین لگوانے میں اتنی چابکدستی دیکھا رہی ہے کہ جیسے اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں جبکہ کراچی شہر کے ہر …

مزید پڑھیں

حنید لاکھانی نے مکمل لاک ڈاؤن کو عوام دشمن قرار دیدیا۔ صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن غریبوں کو جیتے جی مار دیگا۔ حنید لاکھانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے سندھ حکومت کی جانب سے آئندہ نو دنوں کے لیئے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن غریب آدمی کو جیتے جی مار دیگا، عوام …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ملکی معیشت کے خلاف سازش ہے، کورونا کے حوالے سے معاملات پاک فوج اور رینجرز کے حوالے کیے جائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ سال بارشوں میں بہہ جانے والے گلشن معمار نادرن باۓ پاس کے قریب پل کی دوبارہ از سر نو تعمیر کردی گئی از سر نو تعمیر کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پل کا …

مزید پڑھیں