تازہ ترین
Home / کراچی (page 214)

کراچی

تخت ہزاره کو صوبے کا درجہ ملنا چاہیے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ تخت ہزارہ کو صوبے کو درجہ ملنا چاہیے، انتظامی بنیادوں پر تخت ہزاره صوبہ کی حمایت دانشوروں صحافیوں کالم نگاروں ارکان اسمبلی سمیت ہر شعبہ زندگی کے افراد کو کرنا چاہیے، تخت ہزاره صوبہ بننے …

مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور سمیت دیگر متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے، چیف جسٹس انسانی ہمدردی کے تحت فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ایس ایم منیر، صدر کاٹی سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نسلہ ٹاورن سمیت دیگر متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے، حکومت متاثرین کی داد رسی کرے۔ انہوں نے کہا کہ نسلہ …

مزید پڑھیں

ٹیک بال کا کھیل ملکی کھیلوں میں ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ اولمپئن سمع اللہ، سندھ ٹیک بال ایسوسی ایشن کا الفا کالج ایجوکیشن نیٹ ورک کے تعاون سے تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حال ہی میں متعارف ہونیوالا ٹیک بال کا کھیل ملکی کھیلوں میں ایک خوشگوار اضافہ ہے تقریبا سو سے زائد ملکوں میں کھیلا جانے والا ٹیک بال کا کھیل پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے، خیبر پختونخوا کے بعد کراچی، سندھ میں بھی ٹیک …

مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا، ٹوئٹر پر ہزاروں ٹوئٹس میں مولانا فضل الرحمان کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں شامل ہیں، اتوار کی شام 8 سے شروع …

مزید پڑھیں

بھتہ خوروں نے بھتہ نا دینے پر کردار کشی اور ہرزہ سرائی کو اپنا ہتھیار بنالیا۔ بھتہ نا دینے پر سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر چلا دی۔ محمد صابر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام یوتھ ونگ کے صدر محمد صابر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھتہ خوروں نے کردار کشی کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے آئی جی سندھ سوشل میڈیا پر کردار کشی اور ہرزہ سرائی کرنے والوں کا نوٹس لیں اور ان …

مزید پڑھیں

عثمان خان کاکڑ کی موت اہل وطن اور ایوان کے لئے بڑا صدمہ ہے۔ پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل ٖسیکٹری حافظ احمد علی نے عثمان کاکڑ سابق سینٹر کی سنسنی خیز مو ت نے سب کے لئے ایک سوالیہ نشان کھٹرا کر دیا ہے ارباب اقتدار …

مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انتظامیہ نوپ نیوز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کی ٹیم اور انتظامیہ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ڈاکٹر انیلا قریشی اور ان کے گارڈزکی جانب سے ٹی وی چینل 24 کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی نجی ٹی وی چینل کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے ایکسپو سینٹر میں ڈاکٹر انیلا قریشی اور ان کے گارڈزکی جانب سے ٹی وی چینل 24 کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں …

مزید پڑھیں

طارق چاندی والا کوپاسبان کراچی کا آرگنائزر مقرر کر دیا گیا، پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور نے فیصلہ کی توثیق کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کی بلدیاتی کمیٹی کے اراکین طارق چاندی والا اور اعظم منہاس کی سربراہی میں پاسبان کراچی کے تنظیمی معاملات پر مرکزی عہدیداران سے مشاورت کے بعد پاسبان کراچی کی تنظیمی ہیئت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں جوش ملیح آبادی لائبریری میں آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں ڈاکٹر خورشید عبداللہ نے (آن لائن)، آفتاب مضطر، ڈاکٹر فاطمہ حسن، راشد ترابی نے (آن لائن)، دانش …

مزید پڑھیں