جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں درندگی کا نشانہ بننے والی 6 سالہ معصوم ماہم کے قتل پر گہری تشویش دکھ اور مذمت کا اظہار کیا انہوں نے ماہم کے اہل خانہ اور اراکینِ او آر سی کمیٹی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں کل ہونے والے کووڈ اجلاس پر تحریک انصاف سندھ کا موقف دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کل کووڈ کے حوالے سے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، بلدیہ عظمی، ضلعی بلدیات اور کے الیکٹرک سمیت متعلقہ اداروں نے جمعرات کو متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی تیاریوں کی مشقیں کیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کی عدالت میں پیش، اپوزیش لیڈر پر ضمنی الیکشن کے دوران مقدمہ درج کیا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مقامی پارٹی رہنماؤں، وکلا رہنماؤں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا۔ چیمپیئن شپ 2006 سے سالانہ بنیاد پر کھیلی جارہی ہے لیکن کورونا کے باعث 2019 کے بعد اس کا انعقاد نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 2020 میں پہلی بار ایونٹ کی آن لائن میزبانی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ کورونا کی چوتھی تشویشناک صورتحال کے دوران سندھ میں صحت کا ناقص نظام عوام کے لئے دوہری اذیت کا باعث بن رہا ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں میں صحت کی بنیادی سہولیات نہ ہونے کی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایازمیمن موتی والا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکیسن سے متعلق عوام میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے، جس وجہ سے لوگ ویکسین نہیں لگوا رہے ، تاجر الائنس ویکیسن لگوانے کے حوالے سے شہر قائد …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد، حلیم عادل شیخ نے مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے، سندھ کے مسائل …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ کو کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتائی، فہیم صدیقی نے بل پر دستخط کرنے پر گورنر سندھ …
مزید پڑھیں