تازہ ترین
Home / کراچی (page 139)

کراچی

گورنر سندھ سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، …

مزید پڑھیں

کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔

کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا : گلین کنڈیری

کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان …

مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی : عرفان میمن

کراچی (ذیشان حسین) جنرل مشرف نے پاکستان کو دنیا میں ایک خاص مقام دلوایا اور ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دور تھا ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عرفان میمن نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے دبئی …

مزید پڑھیں

سندھ یوتھ فیسٹول کے دوران کھیلے جانے والے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے ایس وائی ایس اورنج کو 26 رنز سے شکست دیدی۔

کراچی (ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق گلبرگ جمخانہ کراچی میں سندھ یوتھ فیسٹول کے تحت جاری ایس ایس بی وومن ایمپاورمنٹ اسپورٹس فیسٹول کے آخری مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 136 رنز بنائے، اقرار، سندس اور …

مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں یوکرینی گلوکارہ کمالیہ، علی ظفر، وہاب بگٹی اور ایکما دی بینڈ کی شاندار پرفارمنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء کے دوسرے روز کے اختتام پر یوکرینی گلوکارہ کمالیہ، معروف گلوکار علی ظفر، وہاب بگٹی اور ایکما دی بینڈ کی پرفارمنس نے فیسٹیول کو چار چاند لگا دیے جبکہ اہلیان لاہور کی …

مزید پڑھیں

پاکستان جیسے زرعی ملک میں غذائی قلت حکمرانوں کی نااہلی ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک میں غذائی قلت حکمرانوں کی غفلت و نااہلی ہے۔ ملک میں ایک بار پھر گندم کے آٹے کا بحران پیدا ہو رہا ہے۔ خاص طور پر سب سے زیادہ زرخیز صوبہ …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی اقبال میمن آج یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹ ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے عید گاہ میدان ناظم آباد پر یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹس ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) مورخہ 2 بجے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کرینگے۔ ایونٹ آرگنائزر اور کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوآرڈینٹر غلام محمد …

مزید پڑھیں

منگھوپیر سب ڈویژن یو سی 13 کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سامنے بند سیوریج لائن فی الفور کھلوائی جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی ( نوپ نیوز) جعمیت علماء اسلام سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے مختلف مقامات پر سیوریج لائنیں بندش کے باعث ناپاک پانی مساجد میں پانی داخل ہورہا ہے، نئی سبزی منڈی کے عقب میں واقع جونجھار …

مزید پڑھیں