تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کمشنر کراچی اقبال میمن آج یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹ ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کمشنر کراچی اقبال میمن آج یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹ ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے عید گاہ میدان ناظم آباد پر یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹس ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) مورخہ 2 بجے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کرینگے۔ ایونٹ آرگنائزر اور کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوآرڈینٹر غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح یکم اگست کو ہونا تھا مگر بارش کے باعث افتتاحی کو تقریب ملتوی کردیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح آج ہوگا۔

مزید پڑھیں: منگھوپیر سب ڈویژن یو سی 13 کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سامنے بند سیوریج لائن فی الفور کھلوائی جاۓ۔ مولانا سمیع الحق سواتی

غلام محمد خان نے بتایا کہ تقریبات کے حوالے سے کھیلوں کے ایونٹ میں باسکٹ بال، ہاکی، اسکوائش، ٹینس اور گدھا گاڑی ریس منعقد ہونگی جس میں شہر کے تمام ضلع سے نوجوانوں کی شرکت یقینی بنایا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کے 13ویں روز فلم اور تھیٹر کا راج، اردو اور سندھی زبان میں پیش کیے گئے ڈراموں کو شائقین کی بھرپور پذیرائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام جاری 39 روزہ ورلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے