تازہ ترین
Home / کراچی (page 110)

کراچی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے عہدیداروں کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان و پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، اویس منیر اور نسیم اختر قطر روانہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

تائیکوانڈو جسمانی و دماغی صحت کا کھیل ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کوریا کا روایتی مارشل آرٹ ہے جو جسمانی لڑائی کی مہارت سکھاتا ہےاور یہ پاکستان میں کئی دہائیوں سے سکھایا جا رہا ہے،اس عالمی شہرت یافتہ کھیل تائیکوانڈو کو اب اولمپکس میں ایک سرکاری …

مزید پڑھیں

جی ڈی اے کے وفد کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات ٗدھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق جی ڈی اے کی جماعت اسلامی کو حیدرآباد ٹول پلازہ پر احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت حافظ نعیم الرحمن کی شرکت کی یقین دہانی

کراچی، (نوپ نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کے نائب صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور جنرل سکریٹری سردار عبد الرحیم کی زیر قیادت وفد نے منگل کی شب ادارہ نورحق میں ملاقات کی۔ملاقات میں عام انتخابات میں بد ترین دھاندلی اور مینڈیٹ چوری …

مزید پڑھیں

104انسپیکٹر لیگل اور164انسپیکٹر انویسٹی گیشن کے سندھ پولیس میں شامل ہونے سے غیرمعمولی اور مثبت تبدیلی رونما ہوگی۔ائی جی سندھ رفعت مختارراجہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی جی سندھ رفعت مختارر راجہ کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس ایکزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہواجس میں ایڈشنل آئی جیز کراچی،ویلفیئر اینڈ ورکس کراچی,ڈی زونل آئی جیز سمیت ہیڈکواٹرز سندھ اسٹبلشمنٹ،ٹی اینڈ ٹی،سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، آرآر ایف،سی اینڈ آئی، فنانس …

مزید پڑھیں

کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کراچی کے کرکٹرز میں انعامات تقسیم کئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون …

مزید پڑھیں

چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکے کھو کھو میے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چھٹا سندھ کالج گیمز 2024, کالج تعلیم ڈیپارٹمنٹ کے وزیر، میڈم رانا حسین، سیکرٹری صاحبہ، میڈم صدف انیس، ڈائریکٹر جنرل سید صالح عباس رضوی اور ریجنل ڈائریکٹر مصطفى کمال پٹھان کے ہم انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کیا بچوں کو …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 256،پنجاب اسمبلی کے 295،سندھ اسمبلی کے 129،خیبر پختونخوا اسمبلی کے 112 اور بلوچستان اسمبلی کے 48 حلقوں کےنتائج جاری کردئیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 256،پنجاب اسمبلی کے 295،سندھ اسمبلی کے 129،خیبر پختونخوا اسمبلی کے 112 اور بلوچستان اسمبلی کے 48 حلقوں کےنتائج جاری کردئیے ہیں۔قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد امیدوار، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ اور بلوچستان میں پاکستان …

مزید پڑھیں

اعصام الحق قریشی پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اورکرنل( ر)ضیاء الدین طفیل سیکرٹری منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے انتخابات پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام اباد میں منعقد ہوئے۔پاکستان کے سٹار کھلاڑی اعصام الحق قریشی اگلے چار سال کے لئے صدرجبکہ کرنل (ر) ضیاء الدین طفیل پی ٹی ایف کے سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ اعصام الحق نے 8ووٹ حاصل کرکے …

مزید پڑھیں

سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے 25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا مقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ عبیدالرحمن اعوان سینئر نائب صدر، مجاہد علی سولنگی اور زبیر نذیر خان نائب صدور بھی منتخب ہوئے۔ …

مزید پڑھیں