تازہ ترین
Home / Home / سندھ یوتھ فیسٹول کے دوران کھیلے جانے والے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے ایس وائی ایس اورنج کو 26 رنز سے شکست دیدی۔

سندھ یوتھ فیسٹول کے دوران کھیلے جانے والے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے ایس وائی ایس اورنج کو 26 رنز سے شکست دیدی۔


کراچی (ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق گلبرگ جمخانہ کراچی میں سندھ یوتھ فیسٹول کے تحت جاری ایس ایس بی وومن ایمپاورمنٹ اسپورٹس فیسٹول کے آخری مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 136 رنز بنائے، اقرار، سندس اور شبنم حیات نے بالترتیب 34,24 اور 17 رنز اسکور کئے، حدف کے تعاقب میں ایس وائی ایس اورنج 7 وکٹوں پر 110 کے مجموعے پر ہمت ہارگئی، ناجیحا علوی 39 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں، وکٹ کیپر بیٹر شبنم حیات نے ایک اسٹمپ کے ساتھ دو کیچ بھی لئے، میچ کے اختتام پر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر سیف عباس اور سلمان کارپوریشن کے کنٹری ہیڈ سرفراز احمد خان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر صغیر عباس اور سید علی ثمر نقوی کے ہمرہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، بہترین پرفارمینس پر وکٹ کیپر بیٹر شبنم حیات میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

icc women’s championship: indies women beat pakistan women by 113 runs in first odi۔

Karachi, by (Zeeshan Hussain) A career-best 140 not out by Hayley Matthews gave the West …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے