تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 18)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شدت 6.4 ریکارڈ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں چار بجکر چالیس منٹ پر آنے والا زلزلہ اتنا …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں اور جیل سٹاف کی بلڈ سکریننگ کیلئے خون کے نمونے حاصل کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں اور جیل سٹاف کیلئے ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی جیسے موذی امراض کی تشخیص کیلئے جیل کے اندر گومل میڈیکل کالج اوررضا کار ڈاکٹروں پر مشتمل 17 رکنی ٹیم نے بلڈ سکریننگ کیلئے خون …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، تین کلو گرام چرس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) یونیورسٹی پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے تین کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا۔ …

مزید پڑھیں

ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی بہترین کارکردگی، 256.5 پوائنٹس حاصل کرکے شاندار ریکارڈ قائم کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انصاف کی فوری اور تیز ترین فراہمی کے لئے ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ڈیرہ کی بہترین کارکردگی، ماہ نومبر میں وکلاء کی ہڑتالوں کے باجود صرف چودہ روز کام کے دوران، 45.5 پوائنٹس ٹارگٹ پر 256.5 پوائنٹس حاصل کرکے شاندار ریکارڈ قائم کرلیا گیا، …

مزید پڑھیں

ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا، 300 پاکستانی طلبا متاثر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 8 چینی میڈیکل یونیورسٹیاں بلیک لسٹ، 300 پاکستانی طلبا متاثر، ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا جس کی …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری، ضلعی انتظامیہ و ایس ایچ او سٹی سے فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حددود میں ایک مرتبہ پھر پتنگ …

مزید پڑھیں

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

وزیرستان (بیورو رپورٹ) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کیساتھ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان حمیداللہ خٹک کی ملاقات۔ ڈپٹی کمشنر نے اجمل خان وزیر کو جنوبی وزیرستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر مکمل بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ امن و امان کے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان کے سالانہ انتخابات میں صدر کے لئے معروف قانون دان رانا ندیم ایڈوکیٹ کامیاب امیدوار کے طور پر سامنے آگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں سالانہ انتخابات کی تیاریاں شروع، جوڑ توڑ کا عمل جاری، صدر کے لئے معروف قانون دان رانا ندیم ایڈوکیٹ کامیاب امیدوار کے طور پر سامنے آگئے، ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ڈیرہ کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے تیاریاں …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری کی صدارت میں 170 ویں ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں رجسٹرار طارق محمود ‘کواڈینیٹر گریجویٹ اسٹیڈیز پروفیسر ڈاکٹر شادی اللہ خان سمیت تمام شعبہ جات کے ڈینز، ڈائریکٹرز سمیت …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تحصیلداروں اور پٹواریوں کی من مانیاں ختم، تمام پٹواریوں کے پرائیویٹ کلرک، منشی رکھنے پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیلداروں اور پٹواریوں کی من مانیاں ختم، تمام پٹواریوں کے پرائیویٹ کلرک، منشی رکھنے پر پابندی عائد، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں بورڈ آف ریونیو اینڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز، …

مزید پڑھیں