Home / پشاور (page 9)

پشاور

موٹر وے پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) موٹر وے پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق، گاڑی نمبر وی-5714 جوکہ بذریعہ موٹر وے پشاور سے لاہور کی جانب جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس …

مزید پڑھیں

پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کا پی ڈی اے اور متعلقہ ٹی ایم اے کے ہمراہ مشترکہ آپریشن۔ دلہ زاک روڈ، چارسدہ روڈ، شامی روڈ، ناصر باغ روڈ اور دیگر علاقوں میں بیشتر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

نوشہرہ (نوپ نیوز) موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک مزدا ٹرک ٹی یو سی 886 منشیات سمگل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس نے ٹرک کی …

مزید پڑھیں

نوشہرہ رسالپور کلپانی نہر سے ملنے والی لاش کے قتل کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار۔ قرض واپس مانگنے پر قتل کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) نوشہرہ رسالپور کلپانی نہر سے ملنے والی لاش کے قتل کا معمہ حل۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 1 مئی 2020 کو فضل اکبر ساکن رشکئی نے اپنے والد کلیم اکبر کے گمشدگی کی رپورٹ رسالپور پولیس کو درج کرائی۔ کہ اُس کا والد 30 …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے شیدو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد ایوب نے نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ حکومت کے مقررہ قیمت سے …

مزید پڑھیں

احساس کفالت پروگرام کے تحت ضلع نوشہرہ میں 26 مقامات پر مستحقین میں معاوضہ تقسیم کرنےکا عمل آج سے شروع ہو گیا

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) احساس کفالت پروگرام کے تحت ضلع نوشہرہ میں 26 مقامات پر مستحقین میں معاوضہ تقسیم کرنےکا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے مختلف اسکولز میں پوائنٹس بنائے گئے۔ جہاں بیھٹنے کا باقاعدہ نظام بنایا گیا ہے۔ تاکہ کورونا وائرس …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی حالیہ رپورٹ میں مونس الہی کے نام ڈالنے کو مسترد کرتے ہے۔ ترجمان صفدر باغی پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے نوپ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ چینی بحران کے حوالے سے ایف آئی اے کی حالیہ رپورٹ میں ایم این اے چوہدری مونس الٰہی کے نام ڈالنے …

مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا وائرس کے آتے ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ آٹا، چینی مہنگی، گھی مہنگا، دالیں مہنگی

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور میں کورونا وائرس کے آتے ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ آٹا پھر 1200 روپے کی بوری ہوگئی، چینی مہنگی، گھی مہنگا، دالیں مہنگی، حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ اوپر سے دکانیں بھی بند کر دی …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا حیات آباد میں تمام مارکیٹوں، سڑکوں اور مساجد کی کلورین ملے پانی سے دھلائی جاری، دیگر علاقوں میں سڑکوں اور گلیوں کی دھلائی کا سلسلہ جاری

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج اشراف قادر اور ڈائریکٹر مشینری حمایت خان اور چیف سیکورٹی افسر میجر (ر) خالد امین شاہ کی نگرانی میں حیات آباد میں تمام مارکیٹوں، سڑکوں اور مساجد کی …

مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی، آئی بی پی اور الیکٹو سہولیات کو روک دیا گیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) عوام کی وسیع تر مفاد اور کورونا وباء کو روکنے کے غرض سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کل 24 مارچ 2020 سے میں او پی ڈی، آئی بی پی اور الیکٹو سہولیات مکمل طور پر تاحکم ثانی بند کر دی گئی ہیں۔ جبکہ تمام …

مزید پڑھیں