Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے شیدو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد ایوب نے نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ حکومت کے مقررہ قیمت سے ذائد پر اشیاء بیچنے اور صفائی ستھرائی نہ ہونے کی بنا پر متعد دکانوں کو جرمانہ کیا اور جیل بھیجا اور کئی کو وارنینگز جاری کیں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: مسلسل عوام دشمن اعلانات کی وجہ سے سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ حلیم عادل شیخ
https://www.nopnewstv.com/the-sindh-government-is-bewildered/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے