تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کا پی ڈی اے اور متعلقہ ٹی ایم اے کے ہمراہ مشترکہ آپریشن۔ دلہ زاک روڈ، چارسدہ روڈ، شامی روڈ، ناصر باغ روڈ اور دیگر علاقوں میں بیشتر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے دفاتر سیل۔ بورڈز بھی اتار لیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے