جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
مردان (رپورٹ: اصغر شاہ) مردان کاٹلنگ کے علاقے کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی، واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے منگل کو اپنے دفتر لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ پشاور میں سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران صوبے کے دس اضلاع کے نئے بھرتی شدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بلدیات کو تقرر نامے دیئے جن میں …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام پی ایم سی اور این ایل ای کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کلیم اللہ نے …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، محکمہ امور نوجوانوں خیبرپختونخوا اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے باہمی اشتراک سے منعقد نیشنل یوتھ لیڈر شپ کانفرنس 2021 اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی روز صوبائی وزیر انڈسٹری عبدالکریم خان مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحیم زیب …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و پارلیمانی آمور اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہزارہ ڈویژن کی سٹریٹجک اہمیت اجاگر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے کوشاں ہیں اسلئے وہاں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے تاکہ قومی …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) وزیر بلدیات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے پشاور ترقیاتی ادارہ پر زور دیا ہے کہ حیات آباد اور ریگی ماڈل ٹاؤن کی طرح اپنی سنہری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پورے پشاور کو پھولوں، باغوں اور پارکوں کا شہر بنایا جائے اور …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کچہری میں 6 مسلح افراد سے اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ بتایا کہ ملزمان واردات کی غرض سے کچہری میں اسلحہ لے کر داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد …
مزید پڑھیں