Home / پشاور (page 12)

پشاور

جامعہ پشاور کی پہلی عالمی سوشل ورک کانفرنس اختتام پزیر، سوشل ورک کی اہمیت موجودہ دور میں بہت بڑھ گئی ہے۔ ڈاکٹر جوہر علی

پشاور (رپورٹ اصغر خان) یونیورسٹی آف پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے کہا ہے کہ سوشل ورک دنیا کے تمام علوم کو انسانی ترقی، سماجی انصاف اور فلاحی امداد کیلئے بروئے کار لاتا ہے جس سے انسانی تمدن و تجربات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان پالیسی پر کام جاری ہے۔ مشیر وزیر اعلی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان پالیسی پر کام جاری ہے خیبرپختونخوا میں جہاں پر ٹیلی کمیونیکیشن کی سہولیات موجود ہیں ان میں مزید بہتری …

مزید پڑھیں

میری وزارت کی تبدیلی کی استدعا قبول کرنے پر وزیر اعلیٰ کا مشکور ہوں۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے مشکور ہے جنہوں نے وزارت تبدیلی کی میری استدعا قبول کی اور اطلاعات کے بدلے محنت اور ثقافت کی قلم دان حوالے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں تین روزہ بین الاقوامی سوشل ورک کانفرنس شروع ہوگئی جس میں بیرونی دنیا سمیت اندرون ملک سے شرکاء، 78 مقالہ جات پڑھیں گے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) جامعہ پشاور میں تین روزہ بین الاقوامی سوشل ورک کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں بیرونی دنیا سمیت اندرون ملک سے شرکاء، 78 مقالہ جات پڑھیں گے کانفرنس کے ابتدائی روز اپنے کلیدی خطاب میں مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان نے کہا …

مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کا کم سے کم کرایہ 10 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا کم سے کم کرایہ 10 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارشات ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں دی گئیں۔ پشاور بی آر ٹی کے کرایہ کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا …

مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) موسم کی تازہ ترین صورت حال کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل ہو چکا ہے آج شام اور رات تک سسٹم کے اثرات ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، تونسہ شریف، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال تک …

مزید پڑھیں

پشاور کی تحصیل میونسپل اتھارٹی ٹاؤن ون میں تجاویزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن متعدد افراد گرفتار، سامان ضبط

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تحصیل میونسپل اتھارٹی ٹاؤن ون نے شہر کے مصروف ترین بازار، گلبہار، شیخ آباد، انم صنم چوک، عشرت سنیما چوک میں تجاویزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن متعدد گرفتار، سامان ضبط کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف بہت بڑے …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا ضلع بھر میں فیس ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز اور سرجکل ڈیلرز کی دوکانات کا معائینہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طحہ زبیر، اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے تحصیل نوشہرہ، پبی اور جہانگیرہ کے بازاروں میں ماسک کی دستیابی اور سرکاری قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے میڈیکل …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان و سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر پشاور ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں

معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ صوبائی محتسب برائے جنسی حراست خیبر پختونخوا رخشندہ ناز

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، رخشندہ ناز خیبر پختونخوا کے صوبائی محتسب برائے جنسی حراست رخشندہ ناز کہا ہے کہ وراثت یا جائیداد سے محروم خواتین صوبائی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسیت کی سیکرٹریٹ کے تعاون سے حاصل کرسکتے ہیں، کوئی …

مزید پڑھیں