Home / پشاور (page 13)

پشاور

مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف کرکٹرز بلکہ تمام پاکستانی چین کے ساتھ ہیں اور ہمیں اپنے چینی بہن بھائیوں سے دلی ہمدردی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان

پشاور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف کرکٹرز ہی نہیں بلکہ تمام پاکستانی چین کے ساتھ ہیں اور انہیں اپنے چینی بہن بھائیوں سے دلی ہمدردی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم …

مزید پڑھیں

چیف سکریٹری خیبر پختونخوا نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ سیکریٹری صحت نے ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے پولیو مہم کا آغاز کیا

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) چیف سکریٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ ڈاکٹر کاظم نیاز کے ساتھ سیکرٹری صحت محمد یحیی اخونزادہ نے ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے پولیو مہم کا آغاز کیا۔ والدین کے شکوک و شبہات کو دور کرنے کے …

مزید پڑھیں

پشاور تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے افتتاح کیا

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پشاور تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم جتنی زیادہ چیزوں کو ڈیجیٹلائز کریں گے اتنی …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ بازار میں آئس منشیات کی روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے پولیس کی زیر نگرانی پنجاب سکول آف کالج کی ریلی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ بازار میں آئس/ منشیات کے روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے پولیس کے زیر نگرانی پنجاب سکول آف کالج کی ریلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقار کے واضح کردہ احکامات کی روشنی میں آئس جیسے خطرناک نشے کے خلاف نوشہرہ کینٹ پولیس …

مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے عوامی مفاد میں اہم فیصلے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے عوامی مفاد میں اہم فیصلے۔ وزیر اعلی محمود خان کو پشاور روائیول اجلاس اقدامات سے آگاہ کیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ دس ماہ میں ریگولیٹری انسپکشن کے تحت دو کروڑ روپے کے جرمانہ عائد کیے گئے، صوبہ بھر …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کے علاقے رسالپور صحبت کلے میں مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور صحبت کلے مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ مشکوک بیگ کی اطلاع پر ایس ایچ او رسالپور ارشد خان بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے تھے۔ بم ڈسپوزبل سکواڈ کو موقع پر …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی، 52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی۔52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث بین الاضلاحی گروہ کا سرغنہ گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائکیل اور اسلحہ برآمد۔ 4 نومبر 2019 کو مروت فلنگ اسٹیشن ناصر پور کا مالک …

مزید پڑھیں

پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا …

مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور سے گرفتار۔ منظور پشتین ایک مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا، منطور پشتین کو آج صبح عدالت میں پیش کیا گیا۔ منظور پشتین کو رات تقریباً تین بجے تہکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور وہ …

مزید پڑھیں