تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل

مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) موسم کی تازہ ترین صورت حال کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم اس وقت مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داخل ہو چکا ہے آج شام اور رات تک سسٹم کے اثرات ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، تونسہ شریف، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال تک مرتب ہوں گے سسٹم آہستہ آہستہ شدید ہوتا جائے گا کل تک پاکستان کے بیشتر علاقے اس کی لپیٹ میں ہوں گے اس سسٹم سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ درمیانی سے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری بھی کہیں درمیانی تو کہیں شدید ترین ہوگی، دن اور رات کے درجہ حرارت کافی کم ہوں گے گندم کے کاشتکار اپنی فصل کو پانی ہرگز نا لگائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے