Home / اہم خبریں / ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہا، دورانِ کریک ڈاؤن 30 چالان کئے گئے، جبکہ 14,000 کے جرمانہ عائد کئے گئے اور جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے