تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 59)

میرپورخاص

میرپورخاص ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر ساٹھ سال کے قریب ہے لاش گل سڑ جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے 5 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے پانچ سالہ معصوم بچے سے اجتماعی زیادتی۔ گاؤں بودیوال میں پانچ سالہ چمن ولدیت والجی مینگھواڑ کو دو وحشی درندوں نے اپنی نفسیاتی خواہش کے لئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف میرپورخاص ضلعے میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف میرپورخاص ضلعے میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق کشمیر یوم سیاہ کے سلسلے میں 24 اکتوبر کو صبح 11 بجے تحصیل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا۔ میرپورخاص کے تھامس آباد کے نجی اسکول سے بچوِ کی چیخنیں رونے کی آواز پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تو ڈی ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ …

مزید پڑھیں

تہرے قتل میں ملوث ملزم 5 سال بعد گرفتار، ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ میرپورخاص کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پانچ سال کے بعد گرفتار۔ ایس ایس پی جاوید بلوچ نے بتایا ہے کہ ملزم حسین بلوچ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب 2014 میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل …

مزید پڑھیں

بجلی کی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور واجبات کی سو فیصد ریکوری کو یقینی بنایا جائے۔ جنرل مینیجر و حیسکو چیف عبدالحق میمن کا میرپورخاص کے افسران کو اجلاس میں وارننگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنرل مینیجر واپڈا و چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو ریجن عبدالحق میمن نے میرہورخاص میں آپریشن سرکل کے افسران سے کارکردگی جاننے کے حوالے اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کمرشل حیسکو محمود علی قائمخانی، چیف انجینیر پلاننگ منظور احمد کاکیپوٹو، سپریڈینٹ انجنیئر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں عید میلادالنبیؐ شایانِ شان مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،11 اور 12 ربیع الاوّل کے روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں 12ربیع الاوّل عید میلادالنبیؐ شایانِ شان مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اس موقع پر سیکورٹی، پانی، بجلی، سوئی گیس اور صحت و صفائی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ …

مزید پڑھیں

تھانہ ٹاؤن میرپورخاص کی حدود ٹنڈو آدم ناکہ پر انڈین گٹکے سے بھری کار سے لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ٹاؤن پولیس اور 15 مددگار پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف مشترکہ بڑی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن اور انچارج …

مزید پڑھیں

زیادہ گندم اگاؤ کے عنوان سے ضلع میرپورخاص میں تحصیل اور یونین کونسل سطح پر 21 اکتوبر سے 12 نومبر تک سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق ضلع میرپورخاص میں ربیع پلان 20-2019 زیادہ گندم اگاؤ کے عنوان سے تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت ضلع میرپورخاص میں تحصیل اور یونین کونسل سطح پر 21 اکتوبر سے 12 نومبر تک سیمینار منعقد کئے …

مزید پڑھیں