Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ریلوے گراؤنڈ میں قائم تجاوزات پر بنائی گئی چھپرا نما دکانوں میں آگ لگ گئی

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ریلوے گراؤنڈ میں قائم تجاوزات پر بنائی گئی چھپرا نما دکانوں میں آگ لگ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ریلوے گراؤنڈ میں قائم تجاوزات پر بنائی گئی چھپرا نما دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ نہ ہونے کے باعث پانی اور مٹی ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دکانداروں کا اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش جاری جبکہ متاثرہ دکانداروں کا موقف ہے کہ آگ دیوالی کے فائر کریکرز پھاڑنے کی وجہ سے لگی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے