اگست 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ٹاؤن زیشان لشاری کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار، 31 جولائی کو 10 بجے صبح مری برادری کی معزز شخصیت، چاکر خان مری کو ٹاؤن تھانے کی حدود سندھ سوئیٹ ہوٹل پر نامعلوم ملزمان …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی غریب ساٸلین کی موثر و تاریخی تحریک کی عملی جدوجہد کا تسلسل ساتویں ہفتے بھی جاری۔ ہفتہ وار احتجاج کے ساتویں جمعے کیمپ میں ایم …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق احمد خان، سلیم میمن، لیگل ایڈ کمیٹی کے انچارج قدیر چوہان ایڈوکیٹ پر مشتمل وفد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میرپورخاص کے قیام کیلیئے جاری ہڑتالی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں محرم الحرام سے متعلق ڈی آئی جی آفیس میرپورخاص رینج میں اہم اجلاس کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں محرم الحرام سے متعلق حفاظتی انتظامات اور تمام مجموعی امور …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص 21 جولائی کو زاھد کنبھار سکنہ علی مراد چھچھڑ نزد بلوچ فارم میرواہ، عید کے دن 21 جولائی گھر سے نکلنے کے بعد سے لاپتہ ہو گیا تھا، 2 دن بعد 23 جولائی کو اس کی لاش چودھری افتخار جٹ کی غیر آباد زمین …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے، سندھڑی پولیس نے سندھڑی کی مویشی منڈی میں پرانا میرپور کے رہائشی ملزم علی محمد مری کے قبضے سے دو پانچ پانچ ہزار والے جعلی نوٹ بر آمد کرکے …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ضلعی عدالت کے احاطے میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کے مسلسل چھٹے جمعے و عید قرباں کے تیسرے روز شدید ترین گرم موسم کے باوجود کیمپ میں بار کے معزز صدر میر پرویز اختر تالپور، سندھ بار …
مزید پڑھیں جولائی 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پاکستان انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب آج عید کی رات شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس جوانوں اور افسران میں عید گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں۔ آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے جنرل سیکریٹری امین …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشاق احمد مہر کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذولفقار علی مہر کا ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد اور ورثاء سے ملاقات کی۔ اُس دوران ڈی …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے سب سے پسماندہ ڈویژن میرپورخاص میں ہاٸی کورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی تاریخی عملی جدوجہد کا تسلسل جاری، ہفتہ وار احتجاج کے پانچویں جمعے کیمپ میں شہر کے معروف تاجر رہنماء انیس احمد شیخ اور محمد امین میمن …
مزید پڑھیں