Home / میرپورخاص (page 3)

میرپورخاص

ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کے دفتر کا افتتاح و نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا، وفا یار محمد شر صدر اور نادر شر جنرل سیکریٹری منتخب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کا قیام عمل میں لایا گیا، ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست ایڈوکیٹ ہاشم شر، صدر وارث خاصخیلی، سینئر نائب صدر غفار رند، نائب صدر مختیار کیریو، جنرل سیکریٹری فضل شر، ایوان صحافت کے اراکین نامور صحافی فلک شیر، طارق پھنور، …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میرپورخاص کے ضلعی صدر کی جانب سے نومنتخب عہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کے ضلعی صدر آفتاب قریشی کی جانب سے نو منتخب پی ٹی آئی سٹی میرپورخاص، یوتھ ونگ، انصاف لائر فورم، ڈسٹرکٹ ویمن ونگ، ویلفیئر ونگ ( بیت المال) کے عہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا، تقریب …

مزید پڑھیں

کل سوشل میڈیا پر غیر ممنوع علاقے میں لائٹ اور پریشر لگا کر گھومنے والی گاڑی کی وڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات سول ہسپتال میرپورخاص سمیت چاندنی چوک روڈ پر گاڑی میں پولیس لائٹ اور پریشر ہارن لگا کر گشت کرنے والے نوجوان کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی میرپورخاص ( ر) کیپٹن چودھری اسد کا نوٹس، ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاؤن …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی میرپورخاص آمد، یادگار شہداء پر فاتحہ و پھول چڑھائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی میرپورخاص آمد، اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کو پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، سلامی کے بعد ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کا قیام ناگزیر ہوچکا، پسماندہ ترین ڈویژن کی غریب عوام کا آٸینی حق ہے جسے ہم لیکر رہیں گے۔ ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی عدالت کے احاطے میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی تاریخی جدوجہد کا تسلسل گیارہویں ہفتے بھی جاری۔ ہفتہ وار احتجاج کے گیارہویں جمعے کیمپ میں صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ میر پرویز اختر تالپور، ناٸب صدر ایڈوکیٹ آصف چوہدری، جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ …

مزید پڑھیں

گٹکا و منشیات فروشی جیسے جرائم کے خاتمے اور اقلیتوں، عورتوں اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔ ڈی آئی جی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں رینج بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سابقہ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن، ایس پی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت میرپورخاص میں ضروریات زندگی کے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے …

مزید پڑھیں

ہمارے شہداءِ ہمارا فخر ہیں، سندھ پولیس شہداۓ پولیس کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہداۓ پولیس کے موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی جانب سے شہداءِ کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ جبکہ میرپورخاص رینج پولیس کے زیر اہتمام شہداۓ پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے …

مزید پڑھیں

صاحب اقتدار سے  سوال کرنا ہی آزادی صحافت کی نشانی ہے۔ صحافی کورونا کی عالمی وبا کے دوران بھی اگلے محاذ پر موجود رہے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر  محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آزاد میڈیا  کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے، ہم سچ بولنے والوں کے حوصلے کی ستائش کرتے ہیں جنہوں نے خوف زدہ ہونے سے انکار کر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں