Home / میرپورخاص (page 5)

میرپورخاص

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو کورونا وارئرس سے بچانے کیلئے ویکسین لگا کر نقصان سے بچایا جاسکتا ہے ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

گذشتہ بارشوں کے دوران زمینوں سے بارش کا پانی ایمرجنسی میں نکالنے کیلئے بنائے گئے نالوں کی صفائی کرائی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص اعجاز علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص اعجاز علی شاہ نے کہا ہے کہ سیم نالوں اور گذشتہ بارشوں کے دوران زمینوں سے بارش کا پانی ایمرجنسی میں نکالنے کیلئے بنائے گئے نالوں کی صفائی کرائی جائے یہ ہدایت انہوں نے بچا بند عمرکوٹ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر کی مختلف علمی، سماجی و معروف کاروباری شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف ضلع میرپورخاص کے زیر اہتمام میرپورخاص شہر کی مختلف علمی، سماجی و معروف کاروباری شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ شمولیت کی یہ پروقار تقریب انصاف ہاؤس میرپورخاص میں ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کے زیر صدارت منعقد کی …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی، سندھڑی پریس کلب کے ناٸب صدر و سندھ ٹی وی کے سینئر مقامی رپورٹر اور معتبر صحافی منظور احمد شر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں کچی شراب برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں شراب فروش عناصروں کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایس پی جھڈو سجان سنگھ اور ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، میرواہ گورچانی کے قریب گوٹھ لال بخش لغاری میں ایک روز قبل گیارہ ہزار وولٹ کی تاریں ٹوٹ گئی تھی جس کی فوری اطلاع علاقہ مکینوں نے حیسکو …

مزید پڑھیں

اللہ تعالی کے تمام احکامات کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کرنا ہی قربانی کا بنیادی مقصد ہے۔ امیر جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص محمد افضال آرائیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اللہ تعالی کے تمام احکامات کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کرنا ہی قربانی کا بنیادی مقصد ہے۔ بندہ مومن کی تمام تر سعی وجہد کا محور رضائے الہی ہوتا ہے۔ ذاتی انا کو قربان کرکے، پسند و ناپسند اور محبت و دشمنی سمیت زندگی …

مزید پڑھیں

خواتین نے ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سندھ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ خواتین کی خوشحالی و ترقی کیلئے پیپلز پارٹی بھرپور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ آج کی عورت معاشی ترقی اور معاشرے کی مزید بہتری کے لیے عملی زندگی کے ساتھ سیاست …

مزید پڑھیں

میرپورخاص مختلف حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افرد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانگھڑ روڈ، کنڈیاری کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل گدھا گاڑی ساتھ ٹکرا گئی، شہداد پور کے رہائشی موٹرسائیکل سوار دو افراد تیس سالہ عبدالمالک ولد محمد اشرف بروہی اور پچاس سالہ علی شیر ولد احمد خاں بروہی شدید زخمی ہوگئے، دونوں زخمیوں کو سول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں دو کارروں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مرید ہوٹل ٹنڈوآدم روڈ پر دو کرولا کاریں کا اپس میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک کار میں سوار تین افراد جبکہ دوسری کار میں سوار ایک شخص شدید ذخمی ہوگئے، چاروں زخمیوں کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے جبکہ ایک …

مزید پڑھیں