مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے عبدالخالق وگھن کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) معروف عالم دین مولانا حفیظ الرحمٰن فیض کی ہدایات پر مساجد سے عوام الناس کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر برتنے اور حکومتی احکامات کی روشنی میں عمل کرنے کی اپیل کی ہے اور لاؤڈ اسپیکر سے اعلانات کیئے گئے۔ مولانا حفیظ الرحمٰن …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس ایچ او …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو میرواہ گورچانی نے صارفین پر ڈیڈیکشن کرونا بم گرا دیا – صارفین پر لاکھوں روپے کے نا جائز ڈیڈیکشن لگا دیے۔مسلسل دو ماہ سے ناجائز طور ڈیڈیکشن لگانے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حیسکو صارفین کی دھائی۔ ایس ڈی او …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس اور غریب آباد پولیس میرپورخاص کا کرونا وائرس کی وبا سے بچاؤ اور اینٹی وائرس استعمال ہونے والے لوشن اور ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں پر کاروائی، ایس ایچ او مہران پولیس انسپیکٹر میر محمد کیریو نے کھپرو بس اسٹینڈ پر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی انتظاميہ کا کرونا سے بچاؤ کے اقدامات اپنی جگہ لیکن معصوم بچے آوارہ کتوں سے غیر محفوظ، تحصیل کوٹ غلام محمد میں گاؤں پیرن جی نالی میں آوارہ کتے نے پانچ سالہ معصوم بچے بھورو ولدیت سورج مینگھواڑ کا منہ نوچ لیا بچے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت سندھ کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کیلئے ضلع میرپورخاص کی بڑی موبائل مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ سمیت دیگر بڑی مارکیٹیں 15 روز کیلئے بند رہیں گی ان خیالات کا …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورنا وائرس سے نمٹنے اور میرپورخاص شہر سمیت ضلعی کی عوام کو ممکنہ طور پر اس مہلک وبائی بیماری سے بچانے کے لیئے ضلعی انتظامیہ کے بڑے فیصلے۔ انتظامیہ ہائی الرٹ۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے بتایا کہ ضلعی بھر کے کاروباری مراکز، ہوٹلز، …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے ایک سو قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں بند قیدیوں کو پریشانی کا سامنا۔ 99 قیدی اور کراؤڈ اور کرونا سے ممکنہ بچاؤ کے لیے …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذوالفقار لاڑک کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہمراہ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص، پولیس ڈسپینسری، 15 مددگار بیس، پولیس فیسیلیٹیشن سینٹر اور مختلف تھانہ جات کا دورہ کیا۔ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص آمد پر ڈی آئی جی میرہورخاص …
مزید پڑھیں