Home / میرپورخاص (page 35)

میرپورخاص

چیف ایگزیکٹو حیسکو نے میرواہ گورچانی گلزار مسجد محلہ کے لیے 200 کے وی اے کے ٹرانسفارمر سمیت دیگر سامان جاری کر دیا۔ نوجوان سماجی رہنما محمد عامر قائم خانی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے ابھرتے ہوئے نوجوان سماجی رہنما محمد عامر قائم خانی کی میرواہ گورچانی شہر سے محبت، لگن اور جستجو کی بدولت چیف ایگزیکٹو حیسکو عبدالحق میمن نے شہریوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے گلزار مسجد محلہ کے لیے 200 …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا میرپورخاص کے عوام کے لئے ایک اور تحفہ، امراض قلب کے سیٹلائٹ سینٹر اور چیسٹ پین یونٹ کی منظوری دے دی گئی۔ رکن سندھ اسمبلی سید زوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپورخاص کے عوام کے لئے ایک اور تحفہ،، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید زوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور پی پی پی قیادت کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت ڈگری آفس میں زندگی فاؤنڈیشن کے سی ای او رزاق حیدر کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت کے آفس ڈگری میں زندگی فاٶنڈيشن کے سی ای او رزاق حیدر کی سرپرستی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر زندگی فاؤنڈیشن عرفان زمان، ڈاکٹر محمد اعظم قائمخانی، توقير احمد، موٹيويشنل اسپيکر احمد شاہ، …

مزید پڑھیں

یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ میرپورخاص کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی جس میں میرپورخاص شہر کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے سینے پہ گولی کھائیں گے مقبوضہ کشمیر آزاد کرائیں گے پاکستان مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے دشمن کو ہمارے جذبے کو پرکھنا چاہئے اگر ہم جہاد کی نیت سے نکلے تو ایسی صورتحال خطے کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی اور دشمن کو سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کہہ رہا …

مزید پڑھیں

عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلئے مل مالکان میرپورخاص شہر اور تحصیلوں میں مقررہ نرخ کے مطابق سستے آٹے کی فیئر پرائس شاپ اسٹال لگائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عام لوگوں کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے ان کو رلیف فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے عوام …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے قطر چیریٹی انٹرنیشنل میرپورخاص کی جانب سے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے 25 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پانی کے تالاب کا افتتاح کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے تاریخ کے اوراق میں غریبوں کی مدد کرنے والوں کو کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا ہے ہرفرد اپنے لئے تو جیتا ہے لیکن بہتر عمل وہ ہے جو دوسروں کیلئے اپنی زندگی وقف کردے ان خیالات …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پروقار تقریب و احتجاجی ریلی ڈپٹی کمشنر و ایس ایس پی میرپورخاص کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر وقار تقریب اور احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن جبکہ اعزازی مہمانوں میں ایس ایس پی میرپورخاص …

مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، نجی اسکول کے زیر اہتمام تقریب و واک کا انعقاد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص اور ایس پی پی میرپورخاص کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، نجی اسکول کے زیر اہتمام تقریب و واک کا انعقاد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد حسین میمن اور ایس پی پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے شرکت کی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مقامی اسکول لٹل فولکس میں منعقدہ تقریب میں شرکت …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت قائم مقام میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول سرجن ڈاکٹر ہرچند بھیل اور پیرا میڈیکل یونین رہنماء …

مزید پڑھیں