Home / اہم خبریں / ایوان صحافت ڈگری آفس میں زندگی فاؤنڈیشن کے سی ای او رزاق حیدر کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ایوان صحافت ڈگری آفس میں زندگی فاؤنڈیشن کے سی ای او رزاق حیدر کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت کے آفس ڈگری میں زندگی فاٶنڈيشن کے سی ای او رزاق حیدر کی سرپرستی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر زندگی فاؤنڈیشن عرفان زمان، ڈاکٹر محمد اعظم قائمخانی، توقير احمد، موٹيويشنل اسپيکر احمد شاہ، مسرور احمد، محمد سائينم، ريحان خان، يوتھ ڈيولپمينٹ آفیسر نياز گل مگسی، سٹی کوآرڈينیٹر عمران فیصل محبوب سینہڑ، محمد سعد اور ديگر ممبران نے شرکت کی، پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت سے کیا گیا، پروگرام میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار بھی کی گئی، پروگرام ميں کشميريوں پر ہونے والے مظالم پر روشنی ڈالی گئی، مہمانوں اور طلبہ و طالبات کو سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے