Home / میرپورخاص (page 37)

میرپورخاص

ڈگری میں ٹریکٹر ٹرالی چنگی پر چھڑ گئی۔ اسکول ٹیچر خاتون جانبق جبکہ دوسری خاتون ٹیچر اور چنگچی ڈرائیور شدید زخمی۔ ٹریکٹر ٹرالی پولیس تحویل میں ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص/ ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میں سہنری اسٹاپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی چنگی پر چھڑ گئی۔ اسکول سے ڈیوٹی کرکے گھر جانے والی ایک خاتون ٹیچر جانبق جبکہ دوسری خاتون ٹیچر اور چنگچی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈتل لغاری گورنمٹ گرلز پرائمری اسکول …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر زیر دفعہ 491 کے تحت پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب، فرسٹ جوڈیشل مجسٹریٹ میرپورخاص نے درخواست گزار عرس لغاری کی درخواست پر تعلقہ پولیس اسٹیشن …

مزید پڑھیں

صوبائی ایکریڈیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس، اہم فیصلے کئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی ایکریڈیشن کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر پریس انفارمیشن زینت جہاں نے سیکرٹری اطلاعات سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں مختلف اخبارات اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں، صحافتی تنظیموں کے نمائندے اور محکمہ اطلاعات کے ریجنلز ڈائریکٹرز …

مزید پڑھیں

ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 افراد دھر لیے گئے۔ ایس ایچ او ٹاؤن غازی راجڑ نے مہر سنیماں کے قریب چھاپہ مار کر میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے 2 …

مزید پڑھیں

صحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ خاندانی منصوبہ بندی کی مفت سہولیات لوگوں کو دہلیز تک پہنچائی جارہی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انوارالدین کھتری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انوارالدین کھتری نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ خاندانی منصوبہ بندی کی مفت سہولیات لوگوں کو دہلیز تک پہنچائی جارہی ہیں یہ بات انہوں نے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے حمید پورہ کالونی گراؤنڈ میں …

مزید پڑھیں

پھولوں کی نمائش میرپورخاص کی شناخت بن چکی ہے، نمائش کا نام فلاور اینڈ ویجیٹیبل فیسٹیول رکھا گیا ہے، فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک منعقد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ پھولوں کی نمائش میرپورخاص کی شناخت بن چکی ہے اس لئے اس نمائش کا نام فلاور اینڈ ویجیٹیبل فیسٹیول رکھا گیا ہے اس بات کا فیصلہ 62 ویں سالانہ نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے …

مزید پڑھیں

شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، زخمی جوڑا سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، کرشن اور شریمتی اندرا شدید زخمی۔ زخمی جوڑے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل۔ میرواہ گورچانی تھانے کی حدود میں واقع بھگت گوٹھ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی شامین دختر عبدالکریم خاصخیلی نامعلوم سمت سے …

مزید پڑھیں

غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، رشوت لیتے ہوئے وڈیو بنانے کے جرم میں شہری کی موٹر سائیکل کا چالان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، مختلف روٹس پر چیکنگ کے بہانے سادہ گاؤں گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے افراد، کاروباری افراد اور مزدور طبقے سے شناختی کارڈ، موٹر سائیکل کاغذات چیکنگ کے بہانے سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار طلباء کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار نوجوانوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول ہسپتال کے مطابق مدرسے کے طلباء کی گاجر کا حلوہ کھانے سے فوڈ پائزننگ ہوئی جن کے …

مزید پڑھیں