Home / میرپورخاص (page 33)

میرپورخاص

میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے فہیم ولد نعیم کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا۔ نامعلوم اغوا کار نے بچے سے پانچ سو روپے اور گیس پریشر …

مزید پڑھیں

ماڈل کالج میرپورخاص کی کرپٹ انتظامیہ کے خلاف ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لیکر طلباء کا مستقبل بچاۓ۔ قومی کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان میرپورخاص ڈویژن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قومی کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان میرپورخاص ڈویژن نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ماڈل کالج میرپورخاص کی انتظامیہ کی جانب سے بی ایس سی، بی اے و دیگر بیچلر کلاس کے طلباء کی سلپ جاری نہ کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے، 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ چیئرمین ہلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں کا پاکستانی ویزوں کے لئے درخواست دینا دنیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا اجلاس صدر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپر کی صدارت میں زرداری ہاؤس کراچی میں ہوا

کراچی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زرداری ہاؤس میں ہونے والے پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ڈویژنل صدر پیر آفتاب شاہ جیلانی، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے حاجی نور احمد بھرگڑی، ایم پی اے میر طارق …

مزید پڑھیں

چند پیسوں کے عیوض کے طلباء سے بڑا فراڈ۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے فراڈی ملازم اور کالج کے عملے نے امتحانی سلپ دینے کے بہانے فی طالبعلم 5 ہزار سے 25 ہزار لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چند پیسوں کے عیوض میرپورخاص کے طالب علموں سے بڑا فراڈ۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے فراڈی ملازم سلمان مہر اور کالج کے عملے نے امتحانی سلپ دینے کے بہانے فی طالب علم سے ہانچ ہزار سے پچیس ہزار لئے۔ امتحانی سلپ نہ ملی طالب علموں …

مزید پڑھیں

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال میرپورخاص پہنچ گئے، شعبہ امراض قلب بلڈنگ کا دورہ کیا، زیر علاج مریضوں سے بھی ملاقات کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں دل کے بڑے ادارے این آئی وی سی ایچ ڈی کے قیام کے سلسلے میں شعبہ امراض قلب کا دورہ کیا۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے سول …

مزید پڑھیں

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں سردار مظہر گورچانی ستار بلوچ کی سرپرستی میں میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین بحال کر دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں سردار مظہر گورچانی ستار بلوچ کے سرپرستی میں میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین بحال کر دی گئی۔ رئيس عدنان لغاری کو میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین کا صدر منتخب کردیا گیا۔ سردار مظہر گورچانی کا کہنا تھا کہ بہادر شاگردوں اپنے حقوق کے …

مزید پڑھیں

ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر عطاء ماچھی ولد مور ماچھی کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی، عطاء اللہ کے خلاف پھلاڈیوں تھانے میں 2018 میں ماموں کو قتل کرنے کا …

مزید پڑھیں

غربت اور تنگدستی سے دل برداشتہ ہوکر، میرپورخاص میں ٹھیلہ چلا کر گھر کی کفالت کرنے والے بزرگ کی 16 سالہ نوجوان بیٹی نے خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) معاشی بحران، تنگدستی کے باعث ٹھیلہ چلا کر گھر کی کفالت کرنے والے بزرگ محبوب بھرگڑی کی نوجوان بیٹی 16 سالہ (ن) نے کمرے میں خود کو بند کرکے خودکشی کرلی۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن گراؤنڈ نمبر 2 میں گشکوریوں کے گھر جا کر (ن) نے خوکشی …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی نائب معتمدہ فوزیہ خالد کے شوہر انتقال کرگئے، نماز جنازہ شمع گراؤنڈ والکرٹ میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی معتمدہ فوزیہ خالد کے شوہر اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کے سابق ناظم حافظ سلمان خالد کے والد محترم سینئر رکن جماعت اسلامی میرپورخاص خالد امین اچانک حرکتِ کلب بند ہونے کے سبب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں …

مزید پڑھیں